چاند گرہن، مسجد الحرام سمیت سعودی مملکت میں نماز خسوف کی ادائیگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں سال کا آخری چاند گرہن سعودی عرب میں بھی دیکھا گیا اس موقع پر مسجد الحرام سمیت مملکت کی تمام مساجد میں نماز خسوف ادا کی گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اے آر وائی نیوز کے مطابق رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ہوا جس کا نظارہ پاکستان، سمیت ایشیا، آسٹریلیا، امریکا، افریقہ اور اٹلانٹک کے ممالک میں کیا گیا۔ سعودی عرب میں بھی جزوی چاند گرہن دیکھا گیا۔

اس موقع پر سعودی وزارت اسلامی امور کی جانب سے آئمہ مساجد کو نماز خسوف ادا کرنے کی ہدایت کی گئی تھی جس کے بعد مسجد الحرام مکہ مکرمہ سمیت مملکت کے تمام علاقوں کی مساجد میں نماز خسوف ادا کی گئی۔سعودی عرب میں جزوی چاند گرہن کا دورانیہ ایک گھنٹہ 17 منٹ پر محیط تھا جو مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 35 منٹ پر شروع ہوا اور رات 11 بج کر 52 منٹ پر اختتام پذیر ہوا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال کا آخری چاند گرہن، پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا گیارواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ہوا جس کا نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں برس کا آخری چاند گرہن کل28اکتوبر کوہوگا.رواں برس کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 28اکتوبر کوہوگا۔رواں برس کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 28 اکتوبر کو ہوگا جو پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔جب چاند زمین کے سائے کے تاریک ترین حصے سے گزر رہا ہوتا ہے اور زمین، سورج اور چاند کے درمیان میں آجاتی ہے تو اس موقع پر چاند گرہن ہوتا ہے۔سورج کی روشنی جب زمینی فضا میں سے گزرتی ہے تو نیلی روشنی کی نسبت لال...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہفتہ کے روز جزوی چاند گرہن ہوگاکل ہفتہ کے روز 28 اکتوبر کو ماہ ربیع الثانی کے پورے چاند کی وجہ سے چاند، زمین اور سورج ایک لائن میں آجائیں گے۔ اس کی وجہ سے سعودی عرب میں جزوی چاند گرہن ہوگا۔سعودی ماہر فلکیات ملہم ہندی، جو عرب یونین برائے فلکیات اور خلائی سائنسز کے رکن ہیں، نے کہا کہ چاند زمین کی بالکل سیدھ میں ہوگا۔ اس کی وجہ سے اس کا کچھ حصہ زمین کے سائے کے پیچھے چلا جائے گا۔...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج رات 2023 کا آخری چاندگرہن ہوگا۔سال2023 کا آخری چاند گرہن آج 28 اکتوبر کی رات ہوگا، جوکہ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔ یہ رواں سال کا دوسرا چاند گرہن ہے۔ چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق 28 اکتوبر کو رات 11 بجکر 01 منٹ پر شروع ہوگا اور رات کے 1 بجکر 15 منٹ پر عروج کو پہنچے گا۔اس کا اختتام 29 اکتوبر کو رات 03 بجکر 36 منٹ پر ہوگا۔اس سے قبل سال 2023 کا پہلا...