حزب اللہ کی اسرائیلی فوج پر ایک اور حملے کی تیاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی فوج اور لبنانی حزب اللہ کے درمیان جاری کشیدگی شدت اختیار کرگئی ہے، فوجی ٹھکانوں پر حملے کے جواب میں حزب اللہ نے بھی تیاری کرلی۔

غیر ملکی خبر رساں دارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی حزب اللہ نے کل بروز پیر اسرائیل کی حدود میں واقع فوجی چوکی العباد پر حملے کا اعلان کردیا۔ویڈیو مناظر کے مطابق العباد فوجی چوکی پر اسرائیل کے کیبل والے اور وائرلیس نیٹ ورک میں خفیہ خبریں سُننے والے اور سگنل خراب کرنے والے سامان، ریڈارز اور کیمرہ سسٹم پر مشتمل مرکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور لبنان سرحد پر 8 اکتوبر سے وقتاً فوقتاً اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ حملوں میں حزب اللہ کے 46 اراکین سمیت اسلامی جہاد تحریک کے 6، حماس کے 3، حزب اللہ کی حمایت یافتہ سنّی مزاحمتی بریگیڈ کے 2 اراکین اور ایک اخباری رپورٹر سمیت 4 شہری شہید ہو چکے ہیں۔گزشتہ روز صیہونی فورسز کے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے فوجی ٹھکانوں پر تازہ حملے میں 41 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

حملے کے بعد ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی اسرائیل پر راکٹ داغے جانے کے جواب میں کی گئی ہے، گزشتہ رات لبنان سے اسرائیل پر 2 راکٹ داغے گئے تھے۔ ترجمان اسرائیلی فوج نے مزید کہا کہ لبنان سے کیے گئے حملے کو ہمارے ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنایا، لبنان کی جانب سے اسرائیلی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی غزہ کے ایک اور اسپتال پر بم برسانے کی تیاریاسرائیل نے غزہ میں قائم ایک اور اسپتال کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنانے کی تیاری کرتے ہوئے اسے خالی کروانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ کے ایک اور اسپتال پر بم برسانے کی تیاریاسرائیل نے غزہ میں قائم ایک اور اسپتال کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنانے کی تیاری کرتے ہوئے اسے خالی کروانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیربین: اسرائیل، حماس جنگ - جنگی جرائم اور نسل کُشی کیا ہےحماس کے اسرائیلی شہریوں اور فوجیوں پر حملوں کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی یادگار کو بھی تباہ کردیاجنین : اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی شیرین کی یادگار کو تباہ کردیا ، فلسطینی صحافی شیرین کو اسرائیلی فوج نے گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی یادگار کو بھی تباہ کردیاجنین : اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی شیرین کی یادگار کو تباہ کردیا ، فلسطینی صحافی شیرین کو اسرائیلی فوج نے گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا مغرب ایک بار پھر صلیب اور ہلال کی جنگ چاہتا ہے؟ ترک صدرترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مغربی کی جانب اسرائیل کی بے جا حمایت پر سوال اٹھایا ہے کہ کیا مغرب ایک بار پھر صلیب اور ہلال کی جنگ چاہتا ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »