سعودی عرب پر میزائل حملہ غیرملکی زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب پر میزائل حملہ، غیرملکی زخمی

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حوثی باغیوں نے احد ال مساریحا کے انڈسٹریل زون میں میزائل فائرکئے جس کے نتیجے میں 2 غیرملکی زخمی ہوگئے، حملے میں ورکشاپس اورکچھ گاڑیوں کوبھی نقصان پہنچا۔عرب اتحاد نے سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملے میں 2 غیرملکی

شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔ادھر امارتی وزارت دفاع کے مطابق حوثی باغیوں نے ابوظہبی کی جانب 2 میزائل فائرکئے تھے جنہیں راستے میں ہی تباہ کردیا گیا۔میزائل حملےمیں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ تباہ شدہ میزائلوں کا ملبہ ابوظہبی کے مختلف علاقوں میں گرا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: عصمت فروشی کا اڈا چلانے والے پاکستانی شہری کی گرفتاری کا حکم11:22 AM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, ریاض : سعودی عرب میں مفرور ملازماؤں سےعصمت فروشی کا دھندہ کرانے والے پاکستانی شہری کی گرفتارکرنے کا حکم دیتے Pakistani ho duniya mein Kisi Kone mein ho sabse jyada imtihan liya jata hai Pakistan ki com se duniya mein Kisi bhi Kone mein ho Pakistan Koi mushkil 8 ka samna karna padta hai har pareshani ko samna karna padta hai Pakistan har dukh se gujar na padta hai Pakistan الٹا لٹکائیں کنجر کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب : گداگر نے سب کو حیران کردیا -سعودی عرب میں اپنا گھر بنانا نہایت جان جوکھوں کا کام ہے لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو کسی نہ طرح اپنا گھر بنانے کی تگ و دو میں لگے رہتے Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u یه تو عمران نیازی سے بھی بڑھ کر چالاک بھکاری نکلا😂 ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کبوتر کے گوشت کی طلب میں اضافہسعودی عرب میں کبوتر کی گوشت کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد کبوتر کی پیداوار میں اضافے کے لیے منصوبے شروع کیے جارہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پانچویں مردم شماری رواں سال ہوگیسعودی عرب میں پانچویں مردم شماری رواں سال 2022 میں ہوگی جس کی بنیاد پر نئی ترقیاتی اسکیموں، پالیسیوں اور بجٹ کا تعین ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تھائی وزیر اعظم کا 30 سال بعد سعودی عرب کے دورے کا اعلانتھائی وزیر اعظم کا 30 سال بعد سعودی عرب کے دورے کا اعلان ARYNewsUrdu Thailand Good بالکل غلط
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: شدید سردی میں اونٹ کے آنسو جم گئےطریف میں اونٹ کی آنکھوں سے نکلتے آنسو منجمد ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، صارفین نے اس منظر کو ناقابل یقین قرار دیا ہے۔ ALLAH
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »