سعودی عرب: کبوتر کے گوشت کی طلب میں اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: کبوتر کے گوشت کی طلب میں اضافہ arynewsurdu

سعودی عرب کی ماحولیات، پانی اور زراعت کی وزارت نے بتایا ہے کہ اس نے سنہ 2025 تک مقامی سطح پر کبوتروں کی سالانہ پیداوار کو 280 فیصد اضافے کے ساتھ 4.5 کروڑ تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

اس سلسلے میں زرعی کمپنیوں کو اس میدان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دینے کے علاوہ دیگر مطلوبہ اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں۔ وزارت کی جانب سے کہا گیا کہ وہ اس وقت پیداواری صلاحیت میں اضافے کی کوشش کر رہی ہے، اس کا مقصد کبوتروں کے گوشت کی بڑھتی مانگ کو پورا کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ وزارت کے مطابق اس وقت سعودی عرب میں کبوتروں کی سالانہ پیداوار 1.6 کروڑ ہے جو 12.25 ہزار ٹن گوشت کے مساوی ہے، اس وقت کبوتروں کی پیداوار سے متعلق 100 سے زیادہ منصوبے چل رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں ایک گھر سے سانپوں کے گھیرے میں موجود شخص کی لاش برآمدنیویارک (ویب ڈیسک)   امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124  سانپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز: کراچی کے ضلع جنوبی کی 3 سب ڈویژن میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جائیداد کے جھگڑے میں میرے مذہب کونہ لائیں،سلمان کی پڑوسی کووارننگ - ایکسپریس اردوسلمان خان کا فارم ہاؤس کی زمین پراپنے پڑوسی سے تنازع چل رہا ہے یہ بھی اب شکل سے بھی بڈھا لگنے لگا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی صحت میں بہتری آ گئی12:11 PM, 23 Jan, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد  کو  تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیے جانے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا: اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں 2 کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلاندنیا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے نرغے میں آ چکی ہے، اس صورتِ حال میں آسٹریلیا کی 2 ریاستوں نے اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں کورونا وائرس کے 2 ٹیسٹ کرانے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »