سعودی عرب: پانچویں مردم شماری رواں سال ہوگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: پانچویں مردم شماری رواں سال ہوگی ARYNewsUrdu

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ مملکت کی تاریخ میں پانچویں مردم شماری رواں سال 2022 کے دوران ہوگی، اس حوالے سے تیاریاں تیز کردی گئی ہیں۔محکمہ شماریات کا کہنا ہے کہ مردم اور مکان شماری کا کام آئندہ چند ماہ کے دوران انجام دیا جائے گا، نتائج کی بنیاد پر ترقیاتی اسکیمیںم رفاہ عامہ کی پالیسی اور بجٹ کی تقسیم کے اصول و ضوابط متعین ہوں گے۔مملکت کے اندر اور باہر موجود تمام سعودی شہریوں کے اعداد و شمار کا ریکارڈ تیار کیا جائے گا، ہر شہری کا نام، عمر اور اس کی سماجی و معاشی حالت...

مردم و مکان شماری کے نتائج سرکاری و نجی اداروں کو مہیا کیے جائیں گے تاکہ آئندہ برسوں کے دوران سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹر کے متعلقہ ادارے معتبر معلومات کے تناظر میں اپنی اسکیمیں اور پروگرام ترتیب دے سکیں۔سب سے پہلے مردم شماری 1947 میں ہوئی تھی، دوسری 1992، تیسری 2004 اور چوتھی 2010 میں کی گئی تھی۔ آخری مردم شماری میں مملکت کی کل آبادی 2 کروڑ 71 لاکھ 36 ہزار 977 ریکارڈ پر آئی تھی، حالیہ 10 برسوں کے دوران مملکت میں بڑی تبدیلیاں آچکی ہیں، جن میںٹیکنالوجی کے حوالے سے اور سماجی و معاشی تبدیلیاں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: بچوں کی ویکسی نیشن کے حوالے سے حکام کی وضاحتذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں طلبا کو ویکسین لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں، مملکت کے تمام ریجنز میں ویکسی نیشن سینٹرز قائم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں طلاق کی شرح فی گھنٹہ 7 ہوگئی - ایکسپریس اردوطلاق کے رجحان میں اضافہ 2011 کے بعد سے ہوا ہے Astagfirullah THIS IS THE RESULT OF UNNATURAL LIFE THE SAUDIES ARE LIVING WITH 👏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: شدید سردی میں اونٹ کے آنسو جم گئےطریف میں اونٹ کی آنکھوں سے نکلتے آنسو منجمد ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، صارفین نے اس منظر کو ناقابل یقین قرار دیا ہے۔ ALLAH
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کاغیرملکیوں کواپنے شہریوں کے برابر سہولیات دینے کا فیصلہسعودی حکومت کاغیرملکیوں کواپنے شہریوں کے برابر سہولیات دینے کا فیصلہ SaudiArabia IqamaHolders Foreigners Iqama Facilities KingSalman KSAmofaEN saudiarabia AljawazatKSA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی فضائی بمباری میں 70 افراد جاں بحقصنعا: سعودی اتحادی افواج کی جانب سے پناہ گزین کے حراستی مرکز پر فضائی کارروائی کی گئی جس کے  نتیجے میں 70 افراد جاں بحق جبکہ 138 شہری زخمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں باغیوں پر بمباری، 70 افراد ہلاکYes MAA SHAA ALLAH very well done against enemies. Befitting lesson was eminent .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »