سعودی عرب میں طلاق کی شرح فی گھنٹہ 7 ہوگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

رپورٹ کے مطابق 2020 میں سعودی عرب میں 57 ہزار 595 طلاقیں رجسٹرڈ ہوئیں۔ یہ اعداد وشمار 2019 کے مقابلے میں 12 فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔ سعودی عرب میں فی گھنٹہ 7 طلاقیں ہورہی ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں حکومتی سطح پر اورپبلک سیکٹرمیں خواتین کی عزت افرائی کے بعد خواتین زیادہ خومختار ہوگئی ہیں اوراپنے فیصلے اپنے مطابق کررہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

American effect+ mera jism meri mrzi

😥😥😥

They are following Europe in true letter and spirit instead of Islamic teachings as they want to prove themselves liberal. Arabs were defeated militarily by Isreal and now they are being defeated morally.

سعودی لوگ زمانہ جاہلیت کی راہ پر چل نکلے ہیں ۔

Shabash MBS ko dua do 🤣

MBS Ny 2030 tk Nizam Bilkul Tabdeel krna hai wahan ka Europe wala nizam lana hai to yeto Hoga Na🤨

فحاشی کی خاطر ایک کو طلاق دے کر دوسری سے شادی کرنا

جب فحاشی عام ہو رہی ہے تو نکاح کی ضرورت کیوں ہو گی انکو.

سیکولرزم کو عام کیا جائے تو یہ ہی ہوگا ،

سعودی بھی زیتون کھا کھا ل بڑا کرنے کے چکر میں دماغ خالی کروا بیٹھے ہیں اور اب پاکستانی بھی اسی رستے پر ہیں

کوئی آسرا ہے ہم لوگ بھی اپلائی کریں کم سے کم بزنس کی آسانی ھو جائے گی

Ab waha yeh aur barhegi, Misyar se bhy unko sukoon na mila ab apney molvion se koi naya tareeqa eejad karwayen ya phir nikah talaq k hudood se bahar aa k janvaron wali zindagi guzaren

😊😍

120p/h krna chahey

وجہ کیا ہے؟

THIS IS THE RESULT OF UNNATURAL LIFE THE SAUDIES ARE LIVING WITH 👏

Astagfirullah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔