سعودی عرب: عصمت فروشی کا اڈا چلانے والے پاکستانی شہری کی گرفتاری کا حکم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

11:22 AM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, ریاض : سعودی عرب میں مفرور ملازماؤں سےعصمت فروشی کا دھندہ کرانے والے پاکستانی شہری کی گرفتارکرنے کا حکم دیتے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ریاض : سعودی عرب میں مفرور ملازماؤں سےعصمت فروشی کا دھندہ کرانے والے پاکستانی شہری کی گرفتارکرنے کا حکم دیتے ہوئے عصمت فروشی کا اڈا بند کردیا گیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں نظر آرہا ہے کہ ایک پاکستانی شہری مفرور گھریلو خادماؤں کی پناہ گاہ تیار کیے ہوئے ہے اور ان سے سعودی قانون اور سماجی آداب کے منافی سرگرمیاں کرا رہا ہے۔ پراسیکیوشن کے عہدیدار نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو کے حوالے سے نگراں ادارے نے رپورٹ دے دی تھی جس سے یہ بات ثابت ہوگئی تھی کہ پاکستانی شہری عصمت فروشی کا ایک اڈا قائم کیے ہوئے ہے جہاں وہ ریاض شہر میں اپنے کفیلوں کے گھروں سے مفرور ملازماؤں سے دھندا کرا رہا ہے۔

سعودی پبلک پراسیکیوٹر شیخ سعود المعجب نے حکم جاری کیا کہ واردات کرنے والے کو ہنگامی بنیادوں پر گرفتار کیا جائے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے اسے فوری طور پر پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الٹا لٹکائیں کنجر کو

Pakistani ho duniya mein Kisi Kone mein ho sabse jyada imtihan liya jata hai Pakistan ki com se duniya mein Kisi bhi Kone mein ho Pakistan Koi mushkil 8 ka samna karna padta hai har pareshani ko samna karna padta hai Pakistan har dukh se gujar na padta hai Pakistan

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھائی وزیر اعظم کا 30 سال بعد سعودی عرب کے دورے کا اعلانتھائی وزیر اعظم کا 30 سال بعد سعودی عرب کے دورے کا اعلان ARYNewsUrdu Thailand Good بالکل غلط
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں طلاق کی شرح فی گھنٹہ 7 ہوگئی - ایکسپریس اردوطلاق کے رجحان میں اضافہ 2011 کے بعد سے ہوا ہے Astagfirullah THIS IS THE RESULT OF UNNATURAL LIFE THE SAUDIES ARE LIVING WITH 👏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب : گداگر نے سب کو حیران کردیا -سعودی عرب میں اپنا گھر بنانا نہایت جان جوکھوں کا کام ہے لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو کسی نہ طرح اپنا گھر بنانے کی تگ و دو میں لگے رہتے Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u یه تو عمران نیازی سے بھی بڑھ کر چالاک بھکاری نکلا😂 ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: شدید سردی میں اونٹ کے آنسو جم گئےطریف میں اونٹ کی آنکھوں سے نکلتے آنسو منجمد ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، صارفین نے اس منظر کو ناقابل یقین قرار دیا ہے۔ ALLAH
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پانچویں مردم شماری رواں سال ہوگیسعودی عرب میں پانچویں مردم شماری رواں سال 2022 میں ہوگی جس کی بنیاد پر نئی ترقیاتی اسکیموں، پالیسیوں اور بجٹ کا تعین ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستان آئی خاتون بچوں سمیت اغوا - ایکسپریس اردوسائرہ نامی خاتون اور اس کے بچے گھر سے کار پر شاپنگ کے لئے گئے تھے، پولیس حکام Pakistan ka Naam kharab krny m koi Qassar na chorna 🙏🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »