سعودی عرب : گداگر نے سب کو حیران کردیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب : گداگر نے سب کو حیران کردیا arynews

کچھ ایسی ہی مثال سعودی عرب کے شہری کی ہے جس نے سوشل میڈیا پر سب کو اپنی جانب متوجہ کرلیا، اور صارفین اس کے اس اقدام پر حیران رہ گئے۔

صارفین نے گداگری پر گزارہ کرنے والے خاندان کی غربت پر دکھ کا اظہار کیا اور وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود سے خاندان کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔ وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کا کہنا ہے کہ سماجی تحفظ یونٹ کی اسپیشل ٹیم کو 13 افراد پر مشتمل خاندان سے متعلق حقائق جمع کرنے کی مہم تفویض کی گئی تھی۔

وزارت افرادی قوت کی ٹیم نے توجہ دلائی کہ مذکورہ سعودی خاندان کے بعض افراد ابھی تک برسرروزگار ہیں، ملازمت کر رہے ہیں اور وزارت افرادی قوت ان کے معاشی حالات کے پیش نظر انہیں تمام ضروری سماجی و اقتصادی سہولتیں فراہم کرتی رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

یه تو عمران نیازی سے بھی بڑھ کر چالاک بھکاری نکلا😂

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں طلاق کی شرح فی گھنٹہ 7 ہوگئی - ایکسپریس اردوطلاق کے رجحان میں اضافہ 2011 کے بعد سے ہوا ہے Astagfirullah THIS IS THE RESULT OF UNNATURAL LIFE THE SAUDIES ARE LIVING WITH 👏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستان آئی خاتون بچوں سمیت اغوا - ایکسپریس اردوسائرہ نامی خاتون اور اس کے بچے گھر سے کار پر شاپنگ کے لئے گئے تھے، پولیس حکام Pakistan ka Naam kharab krny m koi Qassar na chorna 🙏🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پانچویں مردم شماری رواں سال ہوگیسعودی عرب میں پانچویں مردم شماری رواں سال 2022 میں ہوگی جس کی بنیاد پر نئی ترقیاتی اسکیموں، پالیسیوں اور بجٹ کا تعین ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: شدید سردی میں اونٹ کے آنسو جم گئےطریف میں اونٹ کی آنکھوں سے نکلتے آنسو منجمد ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، صارفین نے اس منظر کو ناقابل یقین قرار دیا ہے۔ ALLAH
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تھائی وزیر اعظم کا 30 سال بعد سعودی عرب کے دورے کا اعلانتھائی وزیر اعظم کا 30 سال بعد سعودی عرب کے دورے کا اعلان ARYNewsUrdu Thailand Good بالکل غلط
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان نے جیت لیا🇵🇰 ❤️ Mashallah Tasveer koai achi ni mili thi apko Besharmo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »