سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کرنیوالے ملک عدنان کا اہم بیان سامنے آگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا اہم بیان سامنے آگیا۔

وزیر اعظم آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک عدنان نے کہا کہ اس دن میرا جذبہ یہی تھا کہ کسی طرح سری لنکن شہری کو بچا لوں، چاہتا تھا کہ کوئی ایسا واقعہ نہ پیش آ جائے کہ ملک کا نام خراب ہو۔ ملک عدنان نے کہا کہ شاید یہ قتل قوم کے لیے ایک ٹرننگ پوائنٹ ہو، یہ واقعہ پورے پاکستان کی سوچ کو بدل دے گا، سوچ بدلے گی تو آنے والی نسل کی بہتر پرورش ہو گی۔

خیال رہے کہ سیالکوٹ میں بحیثیت فیکٹری مینجر ملازمت کرنے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کو توہین مذہب کے الزام میں مشتعل افراد نے تشدد کر کے ہلاک کر دیا تھا اور بعد میں پریا نتھا کی لاش کو آگ لگا دی تھی۔ ملک عدنان نے پریا نتھا کو مشتعل افراد کے تشدد سے بچانے کی بھرپور کوشش کی لیکن وہ نہ بچا سکے۔ ملک عدنان کی اس کوشش پر وزیر اعظم عمران خان نے انہیں تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ اسے جزا دے کہ اس نے انسانیت کی لاج رکھی عدالتوں سے درخواست عبرت کا نشان بنا دیں تمام قاتلوں کو

گزشتہ ولاگ پربہترین رسپاونس دینے پرویورزکاشکریہ

ahum bayan , express making a sensation out of nothing

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش،وزیراعظم کا عدنان کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانWell done Malik Adnan You tried your best to save human from wild beasts Propagate this news continuously for one week zz158620126 کہی اس بیچارے کو کوئی مار نہ دے 😔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کی میت اپنے آبائی وطن روانہ10:09 AM, 6 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سیالکوٹ میں ہجوم کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کو ائرپورٹ پر پہنچا دیا گیا ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت لاہور ائیر پورٹ پہنچا دی گئیسانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت لاہور ائیر پورٹ پہنچا دی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کولمبو روانہ کر دی گئیسیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے سری لنکا کے مقتول شہری پریا نتھا کمارا کی میّت سری لنکا کے شہر کولمبو روانہ کردی گئی تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL یہ احترام میت اور روانگی کس کام کی! بہتر ہوتا کے میت کی روانگی سے قبل فوری طور پر ذمہ داران ء سانحہ سیالکوٹ کو سر عام لٹکا دیا جاتا، کم از کم پاکستان کے منہ پر لگائی کالک صاف ہو جاتی، ہم سر اٹھا سکتے، اپنے پر لگی شرمندگی اور احساس ندامت دھو سکتے😏😥 roznamadunya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ: سری لنکن شہری کی میت کس انداز میں واپس بھیجی گئی؟ - BBC News اردوگذشتہ رات سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سری لنکن شہری کی میت کے تابوت کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ اس بہیمانہ قتل کے واقعے کی بعد کیا پاکستان سری لنکن شہری کی میت کو اس انداز میں واپس بھیجے گا۔ بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تابوت کی تصویر کی حقیقت کیا ہے اور مقتول سری لنکن شہری کی میت کو کس انداز میں ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة جہاں انسان کو انسانوں جیسا سلوک نہ کیا جاۓ وہاں تابوت کی کیا حیثیت ؟ ۔ کینیڈا میں مسلمان خاندان پر گاڑی چڑھا کر کچل دیا گیا، کرائسچرچ نیوزی لینڈ میں مسجد میں 48 نمازیوں کو بھون دیا گیا، سینکڑوں ایسے واقعات رونما ہوئے، کیا کسی نے مذہب کے ساتھ جوڑا؟ کیا کسی نے عیسائی مذہب پر انگلی اٹھائی، نہیں تو پھر یہاں اسلام پر ہی کیوں انگلی اٹھائی جاتی ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

' سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کرنے والےکے اعزاز میں آج خصوصی تقریب ہوگی'‘ سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کے اعزاز میں آج خصوصی تقریب ہوگی’ مزید پڑھیں: arynewsurdu malikadnan pmimrankhan ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچاناہے اللہ نے اس کو ایک انسان کی جان بچانے کی کوشش کرنے پر یہ عزت دی Only one an exhibition اگلا وزیرِ اعظم انشاء الله ملك عدنان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »