سری لنکن شہری کی میت اپنے آبائی وطن روانہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: سیالکوٹ میں ہجوم کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کو ائرپورٹ پر پہنچا دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کو ان کے آبائی شہر پہنچایا جائے گا ۔ جہاں ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی ۔ اس سے قبل سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کے منیجر اور سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت لے جانے کے لیے سری لنکن سفارتخانے کے اہلکار علی الصبح اسپتال پہنچے جہاں اہلکاروں نے پریانتھا کمارا کی میت پر پھول رکھے۔جس کے بعد پریانتھا کمارا کی میت کو سیالکوٹ سے لاہور لایا گیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی نمائندگی صوبائی وزیر اقلیتی امور اعجاز عالم نے کی۔

یاد رہے کہ 3 دسمبر کو اسپورٹس گارمنٹ کی فیکٹری کے غیر مسلم سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا پر فیکٹری ورکرز نے مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام لگا کر تشدد سے ہلاک کردیا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی12:27 PM, 4 Dec, 2021, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور : پنجاب حکومت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مفتی منیب الرحمان کی سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوقانون کو ہاتھ میں لینے کا کوئی جواز نہیں، مفتی منیب الرحمان Bchd mullah hn Yai saray Imran's marriage to Barelvi Bushra cost this country dearly Imran became the agent of Barelvi He had order Police to release killers Ban on TLP lifted Political alliance with TLP Barelvi people will carry out more killings in the name of religion bcz PM is sympathetic to them jab tak punjab mein urdu zban pe pabandi nae lgege urdu k departments aur akhbar band nae honge news chaneel band nae honge punjab mien labik jaise fitne peda hoge ,yeh brelvi deobandi sab up ki pedawar hain urdu ka tohfa hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت کب روانہ کی جائے گی؟سانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت کب روانہ کی جائے گی؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سانحے میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ کا وزیراعظم پاکستان سے مطالبہپاکستان کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نے پاکستان کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کی اہلیہ کا قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردومیرے شوہر معصوم انسان تھے، اس واقعے کی منصفانہ تحقیقات ہونی چاہیئے، اہلیہ نیروشی افسوس اسے ہرجانہ ديا جاۓ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونیوالے سری لنکن شہری کی ڈیڈ باڈی لاہور منتقلپاکستان کی بربادی کی وجہ عوام کے ووٹ چورجنرل فیض حمید۔جنرل باجوہ۔جنرل رعاصم باجوہ'پاپاجون مافیا'ججز اوربھارت۔اسرائیلی سے فارن فنڈنگ سےارب ڈالر لینے والو سلیکٹیڈ عمران نیازی۔وزیروں و مشیروں ہے۔یہ سب پاکستان کے غدار ہے۔یہ مرزا غلام احمد قادیانی کے پیروکاروں۔جھوٹ بولتے والوں منافقت۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »