سرکلر ریلوے منصوبہ کی لاگت 250 ارب بجلی سے چلنے والی ٹرینیں شامل, بنیادی انفراسٹریکچر دوسال میں مکمل ہوگا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکلر ریلوے منصوبہ کی لاگت 250 ارب، بجلی سے چلنے والی ٹرینیں شامل, بنیادی انفراسٹریکچر دوسال میں مکمل ہوگا circulareconomy KarachiCircularRailway

43 کلومیٹر طویل سرکلر ٹرین منصوبہ تین مراحل میں مکمل ہوگا، 30 اسٹیشنز رہائشی، صنعتی اور دفتری علاقوں کو باہمی ملائیں گے۔ شہر میں ٹریفک کا بہاؤ کم ہوگا، منصوبہ 2025 کے اوائل تک فعال ہونے کا امکان ہے۔کے سی آر کا مکمل روٹ، ٹریک آہنی حفاظتی

دیوار کے ساتھ ہوگا، جدید الیکٹرک ٹرین کے ساتھ کے سی آر روٹ پر 30 اسٹیشن ہونگے۔ پہلے مرحلے میں 25 الیکٹرک ٹرین چلائی جائیں گی جن کے لیے کے سی آر روٹ پر پاور اسٹیشن بنایا جائے گا۔ وفاقی حکومت سرکلر ریلوے منصوبے پر 20 سندھ حکومت 6 ارب روپے خرچ کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھ دیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، تقریب سے خطاب میں کہا کہ کراچی کی ترقی و بہتری کیلئے وفاق اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نےکراچی سرکلر ریلوے کا سنگِ بنیاد رکھ دیاوزیراعظم نےکراچی سرکلر ریلوے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا Karachi PMImranKhan Laid Foundation Stone KCR PTI_KHI PTISindhOffice SindhCMHouse MediaCellPPP GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے پہلے فیز کا سنگ بنیاد رکھ دیایہ سن لو Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'کراچی سرکلر ریلوے منصوبے میں دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کی دلچسپی'کراچی : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کے سی آر پر دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کی دلچسپی پیداہورہی ہے بس کراچی میں پاکستان کے لوگوں کو کوئی دلچسپی نہیں دوسری طرف سندھ کی عوام کا حال 🤣⬇️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد پیر کو رکھیں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیو کے سی آر کوئی نیا منصوبہ نہیں ، ریلوے ذرائعریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں نیو سرکلر ریلوے (کے سی آر) کوئی نیا منصوبہ نہیں بلکہ یہ وہی ہے جو مسلم لیگ نون کے سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے بنایا تھا، کے سی آر کے محض تیسرے فیز کو نیو کے سی آر کا نام دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿 ن لیگ 100 سالہ منصوبے بنا کر گئی تھی، کیونکہ کہ اس پر صرف 500 روپے خرچ آیا تھا، عملدرآمد صرف ایون فیلڈ والے منصبوبے پر ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »