نیو کے سی آر کوئی نیا منصوبہ نہیں ، ریلوے ذرائع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں نیو سرکلر ریلوے (کے سی آر) کوئی نیا منصوبہ نہیں بلکہ یہ وہی ہے جو مسلم لیگ نون کے سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے بنایا تھا، کے سی آر کے محض تیسرے فیز کو نیو کے سی آر کا نام دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں نیو سرکلر ریلوے کوئی نیا منصوبہ نہیں بلکہ یہ وہی ہے جو مسلم لیگ نون کے سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے بنایا تھا، کے سی آر کے محض تیسرے فیز کو نیو کے سی آر کا نام دیا گیا ہے۔

ریلوے ذرائع کہتے ہیں کہ سنگ بنیاد وزیر اعظم عمران خان نے آج رکھا،جبکہ اس کا موجودہ وزیر داخلہ شیخ رشید نومبر 2020 میں افتتاح کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ن لیگ 100 سالہ منصوبے بنا کر گئی تھی، کیونکہ کہ اس پر صرف 500 روپے خرچ آیا تھا، عملدرآمد صرف ایون فیلڈ والے منصبوبے پر ہوا۔

🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے پہلے فیز کا سنگ بنیاد رکھ دیایہ سن لو Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کورونا فری کب ہوگی۔۔موڈرونا کے سی ای او نے خوشخبری سنا دیکورونا وبا کے خاتمے کے حوالے سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ عالمی وبا کی ویکسین کی پیداوار بڑھنے سے ایک سال میں کورونا وائرس ختم ہو سکتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزارت بحری امور نے سی پیک کے تحت کراچی کیلیے بڑا اقتصادی ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ شروع کردیاوفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ کراچی کو ایک انتہائی جدید شہری انفراسٹرکچر زون فراہم کرے گا، جس سے کراچی پورٹ دنیا کی سر فہرست بندرگاہوں میں شامل ہوجائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک اور جی سیون کے پاکستانی معیشت پر اثراتپاکستانی معیشت میں سی پیک کی اہمیت مسلمہ ہے۔ اگر پچھلے سات سالوں میں ترقیاتی اور توانائی کے منصوبوں پر نظر ڈالیں تو ان میں سے اکثرسی پیک کے تحت مکمل ہوئے ہیں۔ پڑھیئے میاں عمران کا کالم: dunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے:وزیراعظم عمران خانBad changer for Environment by losing Mangroves! Who care for the environment? Not the PM Imran Khan! پورے لاکھ دی لعنت 🖐️🖐️🖐️ Apka konsa kaam game changer nahiSirif bathon se game change nahi hotha. 3 saal mein kuch samaj nahi aya.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »