وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے پہلے فیز کا سنگ بنیاد رکھ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ۔ کراچی سرکلر ریلوے 29 کلو میٹر طویل ہوگی جس پر 207 ارب روپے خرچ ہوں گے۔ منصوبہ دو برس میں مکمل ہوگا، یکطرفہ کرایہ 50 روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ک

راچی میں ٹرانسپورٹ مسائل کے حل کے لیے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کی منظوری دی۔ اس منصوبے کے تحت سرکلر ریلوے کے لیے بغیر پھاٹک نیا ٹریک بچھایا جائے گا اور ہر 6 منٹ بعد ٹرین اسٹیشن پر آئے گی۔ اس منصوبے سے یومیہ 3 سے 5 لاکھ مسافروں کے مستفید ہونے کا امکان ہے۔

کراچی سرکلر ریلوے کے پہلے فیز کی سنگ بنیاد کی تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی بہتری کیلئے وفاق اور سندھ کو مل کر چلنا ہو گا، شہروں پر دباؤ ہے، تمام سیاسی اختلافات بھلا کر مستقبل کی پلاننگ کرنا ہوگی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ماضی میں کراچی کی اہمیت کا پوری طرح اندازہ نہیں لگایا گیا، کراچی 70 کی دہائی میں ترقی کرنے لگا تو انتشار پھیلا دیا گیا، کراچی کے مسائل سے پورا ملک متاثر ہوا ہے، اس شہر کا سب سے بڑا مسئلہ پانی ہے، کسی بھی شہر کیلئے اس کے ٹرانسپورٹ کا نظام اہم ہوتا ہے، آج بڑا دن ہے۔

قبل ازیں وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے اپنے خطاب میں کہا کہ جدید کے سی آر منصوبہ پاکستان میں تاریخ رقم کرے گا، اس منصوبے سے کراچی کے شہریوں کی سفری مشکلات کم ہوں گی، بدقسمتی سے کراچی ترقی کے بجائے کچرا کنڈی بن گیا، ہم ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانا چاہتے ہں، کراچی کو جدید ٹرانسپورٹ کی فراہمی کا سہرا وزیراعظم کے سر ہے۔

وفاقی منصوبہ بندی و سربراہ این سی او اسد عمر کا کہنا تھا کہ کراچی کی ترقی کیلئے وفاق اور صوبائی حکومت نے مل کر فیصلے کیے، دہائیوں پرانے منصوبے اب حقیقت کا روپ دھار رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

یہ سن لو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو انتہائی خراب انتخاب قرار دے دیاPrime minister إنشاءاللّٰه مریم نواز صاحبہ Marium khud inthae khrab paidawar hai شرفیملی، زرفیملی اور خرفیملی کے لئے واقعی خراب، دردناک، تکلیف دہ اور عبرتناک انتخاب ھے البتہ ہم پاکستانیوں کے لئے یہ اللہ کی نعمت ھے جو ایماندار ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے:وزیراعظم عمران خانBad changer for Environment by losing Mangroves! Who care for the environment? Not the PM Imran Khan! پورے لاکھ دی لعنت 🖐️🖐️🖐️ Apka konsa kaam game changer nahiSirif bathon se game change nahi hotha. 3 saal mein kuch samaj nahi aya.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ اجلاس، وزیراعظم عمران خان کی شہرت کے چرچے، مودی اور جوبائیڈن بھی پیچھےاقوام متحدہ اجلاس، وزیراعظم عمران خان کی شہرت کے چرچے، مودی اور جوبائیڈن بھی پیچھے ARYNewsUrdu Hero ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ سے گھر چلانے والا عمران خان کرپٹ ترین وزیراعظم ہے، محمد زبیر - ایکسپریس اردووفاقی حکومت پنجاب کی طرح کراچی میں بھی ہمارے منصوبوں پر اپنی تختی لگا رہی ہے، رہنما مسلم لیگ (ن) PTI MNA murad saeed ne pakistan ka bary main wo such bata dia jo koi nahe bata skta tha must watch Orr Nawaz Sharif Haram e Pak Madina ma beth kar Judges ko Haraam Paisa dai kar Khareednay wala 'HAJI ' ha 😀😃😄😁😅😂🤣 اس بیچارے کی بات پر کمنٹنس کرنا بھی الفاظ کا ضیاع ھے اللہ اس بیچارے پہ رحم فرماے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل کراچی جائیں گے کے سی آر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گےوزیراعظم عمران خان کل کراچی جائیں گے۔ کے سی آر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔گورنر سندھ عمران اسمعیل نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی۔ اگلے مہینے گرین لائن بس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ بنڈل آئی لینڈ پر غور کریں، وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں ترقی کے لیے صوبائی اور وفاقی حکومت کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ سے کہوں گا بنڈل آئی لینڈ پر غور کریں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »