کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم مطلوب دہشتگرد احسان اللہ عر ف طلحہٰ گرفتار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لزم کے قبضہ سے اسلحہ ، ایمونیشن، ہینڈ گرنیڈ اور 30 بور پستول برآمد ہوا۔ صوبائی حکومت نے ملزم کی گرفتاری پر 20 لاکھ روپے انعام مقرر کر رکھا تھا

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد مختلف دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب تھا۔ ملزم نے 2009ءمیں تخریب کاری کے لئے ضلع بونیر میں چوک بازار سواڑئی اور ڈھیرئی پل پر بم نصب کرکے

بلاسٹ کئے تھے۔گرفتار دہشت گرد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے ماہر تفتیشی ٹیم مقرر کی گئی ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے جس میں مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاککوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان کے شہرمستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ: فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاکصوبۂ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز نے کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد گرفتارکانٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔ ملزمان نے افغانستان سے دہشتگردی کی ٹریننگ حاصل کی۔تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد گرفتارکانٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔ ملزمان نے افغانستان سے دہشتگردی کی ٹریننگ حاصل کی۔تفصیلات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہر قائد سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتارکانٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ، ملزمان نے افغانستان سے دہشتگردی ٹریننگ حاصل کی۔تفصیلات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی سے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد گرفتارکراچی : کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ،.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »