وزیراعظم نےکراچی سرکلر ریلوے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نےکراچی سرکلر ریلوے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا Karachi PMImranKhan Laid Foundation Stone KCR PTI_KHI PTISindhOffice SindhCMHouse MediaCellPPP GovtofPakistan

وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔ منصوبے پر ڈھائی سو ارب روپے لاگت آئے گی۔

افتتاحی تقریب کا انعقاد کراچی میں کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ گزشتہ ہفتے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے کراچی میں ٹرانسپورٹ مسائل کے حل کے لیے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔ کے سی آر ٹریک کی لمبائی تینتالیس کلومیٹر ہو گی اور33 اسٹیشنز تعمیر کیے جائیں گے۔ منصوبہ اٹھارہ سے چوبیس ماہ میں مکمل ہو گا۔سرکلر ریلوے دو ٹریکس پر چلے گی۔ ایک ٹریک سٹی اسٹیشن سے شہرکاچکرلگا کر کینٹ اسٹیشن، دوسرا سٹی اسٹیشن سے دھابیجی جائے گا۔سرکلر ٹرین سٹی اسٹیشن سے چلے گی اور سائٹ، گلشن اقبال، گلستان جوہر سے ہوتی ہوئی واپس سٹی اسٹیشن پہنچے گی۔ راستے میں ٹرین کے تیس اسٹاپ ہوں گے۔ٹریک کی لمبائی تینتالیس کلو میٹر ہوگی۔ بائیس کلو میٹر ٹریک ایلی ویٹیڈ پر بنے گا۔ ٹرین کے راستے میں کئی انڈر پاسز بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد پیر کو رکھیں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھ دیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، تقریب سے خطاب میں کہا کہ کراچی کی ترقی و بہتری کیلئے وفاق اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلانپیپلزپارٹی کا وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان تفصیلات: ARYNewsUrdu Hahahhahah! لعنتی گروپ لعنت ہو پیپلوں پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم کی واشنگٹن آمد پرسکھوں کا ہوٹل کے باہر احتجاجواشنگٹن (ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی واشنگٹن آمد پرسکھ کمیونٹی نے احتجاج مظاہرہ کیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا امریکہ میں خرم محمود کی وفات پر اظہار افسوسوزیراعظم کا امریکہ میں خرم محمود کی وفات پر اظہار افسوس Islamabad PMImranKhan Grieves Demise PTI Activist USA ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے جنرل اسمبلی خطاب پر تبصرہوفاقی وزیر شیخ رشید نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پر تبصرہ کردیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »