سب سن لیں ہمیں خیرات نہیں اس شہر کا حق چاہیے، حافظ نعیم الرحمان

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سب سن لیں ہمیں خیرات نہیں اس شہر کا حق چاہیے۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا ست گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدھ کے روز شہر کی پانچ مرکزی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کردیا ، کہتے ییں ہمارے پاس سیکریٹریٹ بند کرنے کا آپشن بھی موجود ہے ، یہ عوامی نہیں کلعدم اور کالا قانون ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئے بلدیاتی قانون کے نفاذ کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا پچیسیوں روز بھی جاری ہے، ہمارے دھرنے پرامن ہونگے ، جس میں ایمبولیسس کو راستہ دیا جائے گا۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ گرین لائن منصوبہ بھی دیگ میں چاول کے ایک دانے کے مترادف ہے، جو شہر معیشت چلاتا ہے ، وہاں کوئی بس چلانے والا نہیں۔

امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ ہیلتھ ، تعلیمی محکموں سمیت بلدیاتی اداروں پر بھی سندھ حکومت نے قبضہ کررکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے 6 ماہ کی سب سے زیادہ IT برآمدات عبور کر لیں: فیصل جاویدپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 6 ماہ کے عرصے کی سب سے زیادہ آئی ٹی برآمدات عبور کر لیں۔ استاد کی بار بار بھرتی اس کی تذلیل ہے اسے عزت سے ترقی دو APUBTA demands HEC for BPS statutes approval. Justice4BPSUniversityFaculty ایچ_ای_سی_کی_دوغلی_پالیسی_نامنطور ShafqatMahmood imrankhanPTI hecpkofficial 1964atta
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کو کس شکست کا سب سے زیادہ دکھ ہے؟لاہور قلندرز کی کپتانی کا پریشر ہوگا مگر جو ذمہ داری ملی ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا: شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں :GeoNews ShaheennShah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، ضلع جنوبی 3 سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکراچی کے ضلع جنوبی میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیز ہوگیا، ڈپٹی کمشنر جنوبی نے 3 سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔ DailyJang کم از کم پھٹی ہوئی کنات کا خیال کریں۔ پاکستان کی غربت کا مذاق نہ ہڑائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز: کراچی کے ضلع جنوبی کی 3 سب ڈویژن میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب : گداگر نے سب کو حیران کردیا -سعودی عرب میں اپنا گھر بنانا نہایت جان جوکھوں کا کام ہے لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو کسی نہ طرح اپنا گھر بنانے کی تگ و دو میں لگے رہتے Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u یه تو عمران نیازی سے بھی بڑھ کر چالاک بھکاری نکلا😂 ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اظہر الدین کو کس پاکستانی باؤلر کا سامنا کرنا سب سے مشکل لگا؟wasimakramlive
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »