ویڈیو پر قادر مندوخیل کی وضاحت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو پر قادر مندوخیل کی وضاحت ARYNewsUrdu

رکن قومی اسمبلی عبدالقادر مندوخیل نے پرواز میں تاخیر پر احتجاج کے دوران سامنے آنے والی ویڈیو پر وضاحت پیش کر دی۔

اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رکن اسمبلی نے کہا کہ انہوں نے عملے کے کسی رکن سے ہاتھاپائی نہیں کی اور نہ ہی کسی کا ماسک کھینچنے کی کوشش کی۔ عبدالقادرمندوخیل نے بتایا کہ واقعے جمعرات کا ہے جب وہ نجی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد جانے کے لیے ایئرپورٹ پہنچے تو پہلے 11 بجے کی فلائٹ کا وقت تبدیل کر کے 12، پھر ایک بجے دوپہر اور بعد میں شام 7 بجے اڑان بھرنے کا اعلان کیا گیا۔

رکن اسمبلی نے بتایا کہ 7 بجے وہ طیارے میں بیٹھے گئے اور 8 بجے تک پرواز اڑان نہ بھر سکی جب کہ کیپٹن اعلان کرتے رہے کہ کسی خاص کام کے سلسلے میں ایک اور کیپٹن کی آمد کا انتظار ہے لہذٰا وہ اس تاخیر پر معذرت خواہ ہیں۔ قادر مندوخیل نے کہا کہ طیارہ ایک گھنٹے تک رن وے پر کھڑا رہا اور کیپٹن کی آمد کا منتظر رہا، پرواز میں دو ایسے مسافر بھی تھے جو والد کے انتقال پر اسلام آباد جانے کے لیے صبح سے انتظار کر رہے تھے لیکن گھنٹوں تاخیر پر وہ مشتعل ہوئے اور عملے پر برس پڑے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فٹ پاتھ پر سوئے شخص کی مدد کرنا راہگیر کو مہنگا پڑ گیا۔۔ویڈیو وائرلہمیشہ نیکی کرنے میں پہل کرنی چاہئے مگر ایک محاورہ ہے کہ نیکی کردریا میں ڈال،اسی طرح کا ایک واقعہ نیویارک میں پیش آیا جہاں نیکی کرنا ایک شخص کو مہنگا پڑ گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آگئیایونٹ کے 7ویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کی ریکارڈنگ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ کی آواز میں کی گئی ہے مزید پڑھیں:GeoNews psl7anthem AtifAslam So finally confirmed k anthem aj he aa rha h
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دلہن کی اپنی شادی میں گانے پر بھنگڑا کرنے کی ویڈیوفوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے ، جس میں ایک دلہن کو اپنی شادی انجوائے کرتے اور اس میں بھنگڑا کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کاروبار ٹھپ ہونے پر متھن چکرورتی مودی حکومت پر برس پڑے - ایکسپریس اردوکورونا وبا میں کاروبار ٹھپ ہونے پر متھن چکرورتی مودی حکومت پر برس پڑے مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یمن جیل پر فضائی حملہ: ٹوئٹر صارفین کو عالمی رہنماؤں کی خاموشی پر تشویشیمن کی جیل پر فضائی حملے میں 70 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے، اس انسانیت سوز سانحے پر اقوامِ عالم کی خاموشی پر سوشل میڈیا صارفین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرواز میں تاخیر قادرمندوخیل نے کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آ گئیپرواز میں تاخیر قادرمندوخیل نے کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آ گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »