سانحہ مری کے بعد آزاد کشمیر انتظامیہ بھی الرٹ، پیر چناسی سیاحوں کیلئے بند

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظفر آباد: سانحہ مری کے بعد آزاد کشمیر انتظامیہ بھی الرٹ ہوگئی۔ تفریحی مقام پیر چناسی کو سیاحوں کیلئے بند کر دیا گیا، سڑک پر پھسلن کے باعث ٹریفک کو روکا گیا۔ مری میں بڑا انسانی المیے کے بعد فضا بدس

تور سوگوار ہے۔ سیاحتی مقام پر ویرانی کے ڈیرے ہیں۔ برف سے ڈھکی چوٹیوں میں قائم ہوٹل اور ریسٹورنٹ کھلے ضرور مگر اب کوئی سیاح نہیں۔ اہم مرکزی شاہراہوں کو کھول دیا گیا تاہم بعض پر سے اب بھی برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔ پاک فوج کی ہیوی مشینری برف ہٹانے میں مصروف جبکہ شاہراہوں پر برف میں دھنس جانے والی گاڑیاں بھی موجود ہیں۔

ملکہ کوہسار مری میں موسم خوشگوار اور دھوپ ہے مگر سیاح نہیں، مقامی افراد کو شناختی کارڈ دکھا کر جانے کی اجازت اور ہیوی گڈز ٹرانسپورٹ، آئیل ٹینکرز کو بھی وقفے وقفے سے جانے کی اجازت ہے۔ اسلام آباد سے مری گاڑیوں کے داخلے پر پابندی میں مزید 24 گھنٹے کی توسیع کر دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی میں توسیع 10 جنوری رات نو بجے تک کی گئی ہے۔ سترہ میل اور سرینا چوک میں چیک پوائنٹس بھی قائم کر دئیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ مری کے بعد وادی کاغان سیاحوں کے لیے بندسانحہ مری کے بعد وادئ کاغان سیاحوں کے لیے بند ARYNewsUrdu A very good decision appreciate
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری: وزیر اعلیٰ پنجاب آج مری جائیں گےوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج مری جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار مری کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور انکو مری میں ریسکیو اینڈ ریلیف UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK تنظیم سازی مکمل ہو گئی ہے کیا؟ اب لوگ سیر کے لئے مری جا رہے ہیں، جب موقع پر موجود ہونا تھا تب موصوف میٹنگوں میں مصروف تھے اور قہقہے لگا رہے تھے اب مری کا دورہ صرف ملک کے پیسے کا ضیاع ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری کے ذمہ داروں کیخلاف بڑا ایکشن۔۔ہنگامی فیصلہسانحہ مری کے ذمہ داروں کیخلاف بڑا ایکشن۔۔ہنگامی فیصلہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش - ایکسپریس اردومری کے مختلف علاقوں میں بجلی نہ ہونے کے باعث سیاحوں نے ہوٹلز چھوڑ کر گاڑیوں میں رہنے کو ترجیح دی، رپورٹ جرنل ضیاء الحق (شہید) کا نفاذ اسلام، تفرقہ باز کا فساد، دین دشمن لابی کا ظلم، رب کا زندہ و قائم معجزہ، آج تفرقہ باز اس نظام سے ہی مکرتے ہیں۔ تفصیل وزٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی کا حکومت سے سانحہ مری کے ذمہ داران کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہتسی بس بوتلاں توڑو سانحہ مری کے ذمہ داران خود جاہل اور بے عقل عوام ہیں! حکومتی نالائقی اور کوتائی اپنی جگہ، پر کیا عوام میں کوئی کامن سینس نہیں، کوئی احساس ء ذمہ داری نہیں؟ بغیر سوچے سمجھے منہ اٹھایا اور مری پہنچ گئے موت کو گلے لگانے، حد ہو گئی😌🤦‍♂️ siasatpk roznamadunya ExpressNewsPK aaj_urdu
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »