کنزہ ہاشمی کے ساتھ سیلفی لینے کیلئے بچے جمع ہوگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے مداحوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے مداحوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔ان ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنزہ ہاشمی کراچی کے ایک شاپنگ مال میں کلاتھنگ برانڈ کی آوٹ لیٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچیں تو اُن کے مداحوں کی بہت بڑی تعداد اداکارہ کے ساتھ صرف ایک سیلفی لینے کے لیے جمع ہوگئی۔

یہاں اداکارہ کے لیے سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ تھی کہ اُن کے مداحوں میں بچوں کی بہت بڑی تعداد شامل ہے۔مداحوں کی جانب سے کنزہ ہاشمی کی تصویر کو خوب پسند کیا جارہا ہے اور اس پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ان ویڈیوز میں ایک اور مزے کی بات یہ سامنے آئی کے اداکارہ کنزہ ہاشمی بچوں کو اتنی زیادہ پسند ہیں کہ اداکارہ کے ہمراہ کافی سیکیورٹی کی موجودگی کے باوجود بھی بچے شاپنگ مال کے پارکنگ ایریا تک اُن کے پیچھے آئے ۔

اس دوران بچے سیکیورٹی گارڈز سے مسلسل یہ درخواست کرتے نظر آرہے ہیں کہ اُنہیں کنزہ ہاشمی کے ساتھ صرف ایک سیلفی بنانے کی اجازت دے دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کے ساتھ اپوزیشن بھی ناکام ؟پاکستان تحریکِ انصاف کی موجودہ حکومت کے بارے میں اگرچہ وسیع تر حلقوں کا یہ اتفاق ہے کہ یہ حکومت نہ صرف عوام کی... نفیس صدیقی حقیقت ایک سچا۔ ہمدرد اور ملک خیرخواہ شخصیت میں شمار کیا جاتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھتہ خوری میں ملوث شخص کے ساتھ تصویر لیک، جیکولین کا ردعمل آگیاایسی تصاویر نہ پھیلائیں جن سے میری ذاتی اور نجی زندگی متاثر نہ ہو، جیکولین فرنینڈز کی اپیل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری کے بعد وادی کاغان سیاحوں کے لیے بندسانحہ مری کے بعد وادئ کاغان سیاحوں کے لیے بند ARYNewsUrdu A very good decision appreciate
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عورت کا عدت کے دوران نکاح قرآن و حدیث کے مطابق باطل ہوگا علماء کراملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) علما ء کرام  کا کہنا ہے کہ عدت کے دوران نکاح جائز نہیں ہے، اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو وہ قرآن و حدیث کی مخالفت کر رہا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے چڑیا گھر سے شیر کے بچے چوری ہونے کا انکشاف ‘مقدمہ درجکراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہونے کا واقعہ درج کروایا گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کرکٹ کے ابتدائی دنوں کی مشکلات بتادیںلاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ  شروع سے ہی والد ہر میچ میں ساتھ ہوتے تھے، کلب کرکٹ میں بھی والد ساتھ لے کر میچ کِھلانے لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »