مری واقعہ پر انکوائری کمیٹی تشکیل، ذمہ داروں کیخلاف ایکشن ہوگا: عثمان بزدار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مری واقعہ پر انکوائری کمیٹی تشکیل دی ہے، کوتاہی یا غفلت کے ذمہ داروں کیخلاف ایکشن ہوگا، آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیراعلیٰ

پنجاب عثمان بزدار نے بیان میں کہا کہ مری واقعہ کی انکوائری کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی ہے، کمیٹی 7 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی، ذمہ داروں کے خلاف ایکشن ہوگا۔ انہوں نے مری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ، بارشوں اور دیگر واقعات کے باعث عمارتیں گرنے سے جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا۔

عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے 3 کروڑ 35 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا۔ انہوں نے ناگہانی واقعات میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مالی امداد کسی زندگی کا مداوا نہیں، غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، پنجاب حکومت کی تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں، مری واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ 76 لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CH sahib arrest Murree Hotels Associations President and others.. Close down Murree Express way near Lower Topa point for 30 days.

چار روز شور پھر نیا قصہ جب عوام ہی بدعنوان حرام خور ہو تو کس کس کو پکڑو گے 80% پاکستانیوں کو جیل میں ڈالو گے

تیری اینی اوقات نئی۔ بیلچہ گروپ ابو اے تیرا

تسی تے رہن ای ڈیو ، ہیلی کاپٹر تے مزے کرو ، تساڈے وس دا روگ نہی،

ہمارے سیاستدانوں میں اخلاقی جرات کی کمی ہے کرسی سے چپکے رہنے کی عادت نے بڑی خرابیاں پیدا کی ہیں آج تک۔کسی بھی کے ذمہ دار نے اخلاقی جرات مظاہرہ کرتے ہوئے استعفیٰ نہی دیا اور مثالیں یورپ امریکہ کی جہموریت اور سیاستدانوں کی دی جاتی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دے دیاوزیر اعظم عمران خان نے مری میں سیاحوں کی اموات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سانحہ کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ لعنت بھیجتے ہیں ایسی انکوائری پر، کمینو استعفیٰ دو بزدار_استعفی_دو فر معاملہ کھوہ کھاتے ای سمجھیے Israfee49879394 inquiry se kia phir se zinda hojae ye log shameongoverment
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دے دیاNo one can control so much vehicle influx, neither we have capacity, simple بیوکوف انسان ایمرجنسی میں انکوائری نھی ہوتی ہے ایمرجنسی ایکشن لینا پڑتا ہے۔ نا کہ تمہیں انکوائری کمیٹی بٹھانے ہے تا کہ پچھلے حکومت کے خلاف کوئی سوراخ نکلے تو کیا ہو گا ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا سانحہ مری پر انکوائری کا حکماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پرانکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا سیاحوں کی المناک اموات پرافسردہ ہوں۔ We always do some thing when it's too late. جو لوگ مری طوفانی برف میں پھنسے ہوئے ہیں روڈ بند ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں یا ان کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں تو وہ مجھ سے رابطہ کرے ہم ان کو کھانا اور کمرے مفت مہیا کریں گے۔مزید کسی بھی مشکلات یاپریشانی میں پھنسے حضرات ان نمبر پررابطہ کر سکتے ہیں ہم آپ کی مدد کریں گے۔03459323022 Aoa.. Through your channel, i am highlighting the drug addiction in country.. Our youth is going to be indulged in this severe things.. Police is taking 'rishwat' and no steps are taken in this regard..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دے دیا - ایکسپریس اردوغیرمعمولی برفباری اور بغیر موسم دیکھے عوام کی بڑی تعداد میں آمد کے باعث ضلعی انتظامیہ تیار نہیں تھی، وزیراعظم ویسے انکی انکوائری پر آج تک کوئی انجام تک بھی پہنچا ہے پاکستان کی روایت ہے آپ کا وزیراعظم عام آدمی نہیں ہے۔۔اس کا عام آدمی کے مرنے سے کیا تعلق ہے۔آپ سب اسے بلاوجہ تنگ نہ کریں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری پر وفاقی وزیر مونس الٰہی انتظامیہ پر برہمYey bureaucracy abi bi tum logon kay control mey hey. Politics bohot buri cheeze hey. Apni ulaad ko be Qurban kar daiti hay جن کا کھاتے ہیں انہی پر بھونکتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ مری، وزیراعظم کی انکوائری میں اہم ترین سوالوں کا جواب ملے گا؟کیا وزیر اعلیٰ بزدار نے موسم سرما سے قبل اور محکمۂ موسمیات کی جانب سے مری میں موسلادھار بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی کرنے کے بعد کوئی اجلاس بلایا؟ کیا اِس اجلاس کے اہم نکات (میٹنگ منٹس) دستیاب ہیں؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »