سال 2021 میں کتنے ہندوستانیوں نے بھارتی شہریت چھوڑ دی؟ رپورٹ جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سال 2021 میں کتنے ہندوستانیوں نے بھارتی شہریت چھوڑ دی؟ رپورٹ جاری مزید پڑھیں: ExpressNews

بھارتی وزارت داخلہ کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2021 میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 63 ہزار 373 بھارتیوں نے اپنے ملک کی شہریت کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ 3 برسوں کے دوران بھارت کی شہریت چھوڑنے والوں کی تعداد 3 لاکھ 92 ہزار 600 سے زائد ہے۔ بھارت کا قانون اپنے شہریوں کو دو ملکوں کی شہریت کی اجازت نہیں ، اس لیے جس بھارتی کو بھی دوسرے ملک کی شہریت لینا ہوتی ہے اسے ملک کی شہریت چھوڑنی پڑتی ہے۔ بہتر اور خوشحال مستقبل کی خاطر ہندوستان چھوڑ جانے والوں کی کثیر تعداد نے امریکا کو اپنا نیا ملک بنایا اور شہریت حاصل کی جبکہ امریکا میں بھارتیوں کی کل تعداد 78 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔

دوسرے نمبر پر بھارتی آسٹریلیا جبکہ تیسرے نمبر پر کینیڈا ہے، دونوں ممالک کل بھارتیوں کی تعداد بالترتیب 23 ہزار اور 21 ہزار سے زائد ہے۔ اسی طرح 300 سے زائد بھارتیوں نے چین کی شہریت حاصل کی۔ بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق 2021 میں بھارتی شہریت چھوڑ کر جانے والوں کی تعدا د سابقہ 2 برسوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

1.5 lacs. It’s an Hindustan times report

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

92 سالہ بھارتی خاتون کی 75 سال بعد اپنی جنم بھومی راولپنڈی آمد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ نے صحافی محمد زبیر کو رہا کر دیابھارتی سپریم کورٹ نے صحافی محمد زبیر کو رہا کر دیا arynewsurdu جیل میں محفوظ تھا اب فری ہے حق اور سچ کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے اور یہی مسلمانوں کے عظیم ترین لیڈر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے ہمیں بتلایا ہے کہ ہمیشہ جیت سچ کی ہوگی اور ہمیں ناز ہے کہ ہم اس نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے امتی ہیں جس نے ہمیشہ حق بات کہی اور اسی کی اپنی امت کو تلقین کی سب سے اعلیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 7 ضمنی انتخاب لاہور ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کردیالاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ریٹرننگ آفیسر کو پی پی 7 کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ نے صحافی محمد زبیر کو عبوری ضمانت دیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی پی 7 پنڈی: لاہور ہائیکورٹ نے آر او کو نتائج جاری کرنے سے روک دیاعدالت نے پی ٹی آئی امیدوار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی اب آپ کو سمجھ آئی کیوں آصف زرداری کو عزیر بلوچ، خالد شہنشاہ کیس، آیان علی کیس، میمو گیٹ، جعلی بینک اکاؤنٹ کیسز، فالودے پاپر والے کیس میں کیوں NRO 2 دیا گیا؟ تاکہ جو آج گند ہو رہا عمران خان کے خلاف زرداری جیسوں سے وہ کام کروَئے جائیں بہترین اسٹریٹیجی یہ ہے ن لیگ پٹرول 100 دوپے کم کر کے بجلی گیس کی قیمتون کو ریورس کر کے،دوست ممالک کا پیسہ جو ن لیگ کی وجہ سے ملا انہیں واپس کر کے حکومت بندیال اسکے 5 دلال کے حولے کر دی جائے ۔ اسکے لئے مشترکہ پارلیمنٹ سے قرارداد بھی منظور کر لی جائے ۔ Boht afsos huva
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فلم 'پٹھان' کیلئے شاہ رخ خان نے چار سال سخت ورزش کی، ٹرینرشاہ رخ خان کے ٹرینر پرشانت سبھاش ساونت نے بتایا کہ ہم پچھلے چار سال سے صرف اس فلم کے لیے ٹریننگ کر رہے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »