پی پی 7 پنڈی: لاہور ہائیکورٹ نے آر او کو نتائج جاری کرنے سے روک دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے پی ٹی آئی امیدوار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 7 راولپنڈی کے ریٹرننگ آفیسر کو نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پی ٹی آئی امیدوار کرنل ریٹائرڑ شبیر اعوان کی دائر پٹیشن پر فیصلہ سناتے ہوئے آر او رائے سلطان بھٹی کو حکم جاری کیا کہ حلقے کے نتائج جاری نہ کیے جائیں۔پی پی 7 میں پی ٹی آئی کے امیدوار کرنل ریٹائرڈ شبیر اعوان نے دوبارہ گنتی کی درخواست خارج کرنے کے آر او کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔

یاد رہے کہ پی پی 7 راولپنڈی کے تمام 260 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق لیگ کے راجہ صغیر احمد 68906 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ تحریک انصاف کے محمد شبیر اعوان نے 68857 ووٹ حاصل کیے، اس طرح انہیں 49 ووٹوں سے شکست ہوئی۔ پی ٹی آئی امیدوار نے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کیا اور دوبارہ گنتی کی درخواست دائر کی تھی جسے آر او نے مسترد کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

inn khabeeson ki shakalon pr nahoosat dekho..pti ho muslim league ho sub electables shaitan hain..issi liyay pakistan total collapse kai qareeb hai

ن لیگ کو ایک اور صدمہ۔پہلے نتیجہ روکا سماعت بعد میں ہوگی۔اس سے زیادہ فوری انصاف کیا ہو۔علی افضل ساہی کو بڑی شاندار وزارت ملنے والی ہے

پی ٹی آئی ہائیکورٹ

ان کو باقاعدہ حکومت سنبھال لینی چاہیے اب یہ کافی سمجھدار لگ رہے ہیں دور اندیش ہیں یہ ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال سکتے ہیں

کیا بات ہے ظہیر کی شلوار کتنی قیمتی ہے

Boht afsos huva

بہترین اسٹریٹیجی یہ ہے ن لیگ پٹرول 100 دوپے کم کر کے بجلی گیس کی قیمتون کو ریورس کر کے،دوست ممالک کا پیسہ جو ن لیگ کی وجہ سے ملا انہیں واپس کر کے حکومت بندیال اسکے 5 دلال کے حولے کر دی جائے ۔ اسکے لئے مشترکہ پارلیمنٹ سے قرارداد بھی منظور کر لی جائے ۔

اب آپ کو سمجھ آئی کیوں آصف زرداری کو عزیر بلوچ، خالد شہنشاہ کیس، آیان علی کیس، میمو گیٹ، جعلی بینک اکاؤنٹ کیسز، فالودے پاپر والے کیس میں کیوں NRO 2 دیا گیا؟ تاکہ جو آج گند ہو رہا عمران خان کے خلاف زرداری جیسوں سے وہ کام کروَئے جائیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن، پی ٹی آئی کا اپنے ایم پی ایز کو ہدایت نامہ جاریوزیراعلیٰ پنجاب الیکشن، پی ٹی آئی کا اپنے ایم پی ایز کو ہدایت نامہ جاری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 7 ضمنی انتخاب لاہور ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کردیالاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ریٹرننگ آفیسر کو پی پی 7 کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے ساتھیوں کو اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بات کرنے سے روک دیاعمران خان نے ہدایات جاری کیں کہ اب صرف الیکشن کی تیاری کرنی ہے اور اس کے لیے امیدواروں کو تیار کرنا ہے، شیخ رشید کا دعویٰ Hahahaha Khan Saab Ko Koi Zaroorat Nhi BC Geo بہت اچھا کیا، بس وہ نیوٹرل ہی رہیں اب۔ ہن خود اں 13 جاعتی اتحاد کے ساتھ نپٹ لیں گے جو حکم فرمائیں سرآنکھوں پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی 7 راولپنڈی: پی ٹی آئی امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست مستردراولپنڈی: ریٹرننگ افسر نے راولپنڈی کے حلقے پی پی سات میں دوبارہ گنتی کی پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست مسترد کردی۔ Acha g کیوں کہ وہ سیٹ پی ٹی آئی کی ہے جو کہ جان بوجھ کر رکھ لی گئی دو نمبر ایکشن کمشن ۔لعنت ان سب پر بے غیرت کہیں کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 7 ضمنی الیکشن، دوبارہ گنتی ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائیگاپی پی 7 ضمنی الیکشن، دوبارہ گنتی ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائیگا arynewsurdu ہونی چاہیے کیونکہ دھاندلی بہت زیادہ کی ہے جیدھر بھی ن لیگ جیتی ہے وہاں دھندلی ہوئی ہے ووٹ چک کیے جاہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 7 راولپنڈی: تحریک انصاف کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مستردپی پی 7 راولپنڈی میں ہارنے والے پی ٹی آئی امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کرائی تھی جس پر گزشتہ روز فیصلہ مؤخر کردیا گیا تھا مزید جانیے : punjabbyelections pti GeoNews Shukar ha ya fair election comission ha 😂 1500 rejected votes or 49 ki lead ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے۔ Excellent RO
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »