اوگرا نے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے جولائی کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کے لیے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 3.3088 ڈالر اور سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 4.6501 ڈالر فی یونٹ کمی کی گئی۔ کمی کے بعد اب سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 17.4603 ڈالر فی یونٹ مقرر ہوئی ہے اسی طرح سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 17.9575 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے۔

سوئی ناردرن سسٹم پر جون میں ایل این جی کی قیمت 20.7691 ڈالر فی یونٹ تھی جبکہ سوئی سدرن سسٹم پر جون میں ایل این جی کی قیمت 22.6076 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہلی: کپڑے کی قیمت کم کیوں بتائی؟ لڑکی کی میٹرو میں لڑکے پر تھپڑوں کی برساتمیاں بیوی میں لڑائی جھگڑا ایک عام سے بات سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اگر یہی جھگڑا میٹرو میں شروع ہوجائے تو دیگر دیکھنے والے اس سے محظوظ ہوتے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں مسلسل اضافے کے بعد  سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کمیکراچی:پاکستان میں ایک تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوگیا،ایک تولہ سونا کم ہوکر 1 لاکھ 44 ہزار روپے کا ہوگیا،10 گرام سونا 1028 روپے کمی سے 1لاکھ 23 ہزار 457 روپے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی کی قیمت میں 11 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواستفیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی کی قیمت میں 11 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست مزید تفصیلات: arynewsurdu 😤 Na manzor ager control ni ho rha chor do... بجلی معافی کی کہانی اس بل پر غور کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ بتادیاسلام آباد : سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ڈالر اوپر جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ بتادیتفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے ڈالر کی بڑھتی قیمت کے حوالے سے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے حکومت سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »