بھارتی سپریم کورٹ نے صحافی محمد زبیر کو عبوری ضمانت دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی سپریم کورٹ نے صحافی محمد زبیر کو عبوری ضمانت دیدی india muhammadzubair

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو ریاست اتر پردیش میں درج تمام چھ مقدمات میں عبوری ضمانت دے دی۔

سپریم کورٹ نے تمام ایف آئی آر ایک ساتھ ڈیل کرنے اور ان کی تحقیقات ایک ایجنسی سے کروانے کا حکم دے دیا۔ محمد زبیر کے خلاف 20 جون کو دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی تھی۔ یاد رہے کہ محمد زبیر نے ہی بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کی وہ توہین آمیز ویڈیو سامنے لائی تھی جس پر عالمی رد عمل کے بعد بی جے پی نے نوپور شرما کو پارٹی سے برطرف کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی سپریم کورٹ نے پولیس کو نوپور شرما کی گرفتاری سے روک دیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان دینے والی نوپورشرما کو بڑا ریلیف دیدیا - ایکسپریس اردوپولیس کو گرفتاری سے روک دیا اور مزید نئی ایف آر درج نہ کرنے کی بھی ہدایت کی لخ دی لعنت ہے انڈین سپریم کورٹ اور اس عورت پر Khuda ese ibrat nak azaab de
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ نے صحافی محمد زبیر کو رہا کر دیابھارتی سپریم کورٹ نے صحافی محمد زبیر کو رہا کر دیا arynewsurdu جیل میں محفوظ تھا اب فری ہے حق اور سچ کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے اور یہی مسلمانوں کے عظیم ترین لیڈر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے ہمیں بتلایا ہے کہ ہمیشہ جیت سچ کی ہوگی اور ہمیں ناز ہے کہ ہم اس نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے امتی ہیں جس نے ہمیشہ حق بات کہی اور اسی کی اپنی امت کو تلقین کی سب سے اعلیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب کے انتخاب میں مداخلت ، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیااسلام آباد : وزیراعلی پنجاب کےانتخاب میں مداخلت پر تحریک انصاف نے راناثنااللہ اور حکومت پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی۔ دیوالیہ بمقابلہ عنقریب دیوالیہ 😂😂 PTI Zindabad ❤️😘 PTI ❤️ PTI پنجاب_کپتان_کا پی ٹی آئی نے رجوع کرنا ہوتا ہے باقیوں کا رجوع جج صاحبان خود ساختہ طور پر کروا لیتے ہیں کمال ہے ایک خبیث وزیر ٹی وی پر بیٹھ کر کھلے عام کہتا ہے 5 بندے غائب ہو جائیں تب عدالت کچھ نہیں کرتی اب بات کھل کر عیاں ہے کہ پنجاب میں حکومت کرنے کا حق کس کا ہے لیکن پھربھی جوڑ توڑ اور خاموشی؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ، فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت ستمبر تک ملتویمگر لوگوں نے اسی کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرانے کی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں جہالت کے سینگھ ہوتے تو پاکستانی بارہ سنگھا ہوتے 😂😂😂 اس سے بہتر ہے،کہ اس کیس کو خارج کرکے واؤڈے کو مستقل سینیٹر رہنے کا حکم جاری کردے۔ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے سے ڈر رہی ہے،جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ تھوک کے حساب سے تاریک انصاف والوں کو انصاف دےرہا ہے،اور سپریم کورٹ سؤر اور واؤڈے کا فیصلہ نہیں کر پارہی 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلوانے شیخ رشید سپریم کورٹ پہنچ گئےسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ پہنچ جلدی بیٹھے ہیں وہ تمہارے لئے ہی🖕
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »