فلم 'پٹھان' کیلئے شاہ رخ خان نے چار سال سخت ورزش کی، ٹرینر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ خان کے ٹرینر پرشانت سبھاش ساونت نے بتایا کہ ہم پچھلے چار سال سے صرف اس فلم کے لیے ٹریننگ کر رہے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ان کا کہنا تھا کہ میں شاہ رخ خان کو پچھلے 24 سال سے ورزش کروا رہا ہوں، کورونا وائرس کے بعد سے ہماری ٹریننگ میں کچھ فرق آیا تھا لیکن شاہ رخ مستقل مزاجی سے ورزش کرتے رہے۔

ٹرینر نے کہا کہ پہلے ہم سرکٹ ٹریننگ اور کارڈیو ورک آؤٹس زیادہ کرتے تھے لیکن اب ہم نے توانائی بڑھانے کے لیے کچھ ورزشوں کا اضافہ کیا جس کی وجہ سے شاہ رخ بہت اچھے اور بڑے نظر آرہے ہیں۔ٹرینر نے بتایا کہ شاہ رخ خان کی غذا باقاعدہ طور پر پلان کے تحت بنائی جاتی، اس میں کاربوہائیڈریٹس، چکنائی اور پروٹین سب چیزوں کی تفصیلات جانچی جاتی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ سپر اسٹار دوران ورزش کئی بار زخمی بھی ہوئے لیکن انہوں نے ہر بار روبہ صحت ہونے کے بعد زیادہ وزن اٹھایا، زیادہ ورش کی، ان کا نظم و ضبط قابل تعریف ہے۔ خیال رہے کہ 'پٹھان' میں دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم بھی شامل ہیں اور یہ فلم اگلے سال 25 جنوری کو ریلیز ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی فلم کیلئے بالی ووڈ اداکاراؤں کے آڈیشن جیکی چن نے مجھے دکھائے، ملیکہ شیراوتملیکہ شیراوت نے ایک انٹرویو میں جیکی چن کی چینی فلم کے ذریعے بین الاقوامی طور پر متعارف ہونے کی روداد سنائی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مارویل کی بدترین ریٹنگ والی فلم کا سیکوئیل بنانے کی تیاری'ایٹرنلز' کو مداحوں اور ناقدین کی طرف سے بالکل بھی پسند نہیں کیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود فلم کا سیکوئیل بنانے کی تیاری ہو رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رنبیر اور عالیہ کی فلم کا گانا پاکستانی گانے کا چربہ نکلارنبیر اور عالیہ کی فلم کا گانا پاکستانی گانے کا چربہ نکلا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جھانوی کپور ایک فلم میں پوری فیملی کو کاسٹ کرنے کی خواہشمندجھانوی کپور جنہوں نے خاندان کے تمام افراد کے ساتھ فلم بنانے کا آئیڈیا پیش کیا اور ساتھ ہی اُس کا مذاق بھی اڑایا کہ اسے لوگ ’اقربا پروری‘ کہہ سکتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: JhanviKapoor bollywoodnews DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید کی فلم کا نام ’لندن نہیں جاؤں گا‘ کیوں رکھا گیا؟ - ایکسپریس اردوہمایوں سعید نے فلم کے نام کے پیچھے چھپا راز بتادیا مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرخ بالوں والے شہریوں کیلئے 2 دن سنیما میں مفت فلم دیکھنے کی پیشکشمطابق یہ پہلی بار ہے جب برطانیہ میں 40 سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »