زمیندار کے کتوں کا 3 سالہ بچی پر حملہ۔۔جان لے لی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں زمیندار کے کتوں نےحملہ کرکے3 سالہ بچی کی جان لے لی۔

تفصیلات کے مطابق جہانیاں کے نواحی گاؤں میں بچی گھر کے قریب کھیل رہی تھی کہ زمیندار کے 4 کتوں نے اس پر حملہ کر دیا،معصوم بچی خود کو بچاتی رہی مگرکتوں نےاس قدر دبوچ لیا کہ بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے ورثا نے کارروائی کے لئے کوئی درخواست نہیں دی۔.

تفصیلات کے مطابق جہانیاں کے نواحی گاؤں میں بچی گھر کے قریب کھیل رہی تھی کہ زمیندار کے 4 کتوں نے اس پر حملہ کر دیا،معصوم بچی خود کو بچاتی رہی مگرکتوں نےاس قدر دبوچ لیا کہ بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے ورثا نے کارروائی کے لئے کوئی درخواست نہیں دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Rafique_Shaikh AB IS KO KON PAKREGA.INKI PAINTS GEELI HO JAENGE.HAN KARACHI K KHILAF KARAWAI KARALO.LEKIN YE NAHIN JANTE LAWA PAK CHUKA HY.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانیاں:زمیندار کے کتوں کا حملہ، 3 سالہ بچی انتقال کرگئیجہانیاں میں گھر کے قریب کھیلتی تین سالہ بچی پر زمیندار کے 4 خطرناک کتوں نے حملہ کر دیا، بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدموزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم UsmanBuzdar Pakistan UK RedList CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GOVUK BorisJohnson
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی ویکسین 3 سال کے بچوں کے لیے بھی قابل استعمال قرارطبی جریدے دی لانسیٹ انفیکشیز ڈیزیز میں ٹرائلز کے نتائج شائع ہوئے جس کے مطابق یہ ویکسین 3 سے 17 سال کی عمر کے رضاکاروں میں محفوظ ثابت ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپیس ایکس کے راکٹ کی کامیاب خلائی مشن کے بعد زمین پر واپسیSpaceX's private Inspiration4 crew returns to Earth with historic splashdown off Florida coast
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھکھی میں والدین کے سامنے لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردومانانوالہ میں بچی زیادتی کے بعد قتل،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے نعش برآمد کرلی۔ الللہ اکبر پولیس کو چاہیے گولی مار دے ان کتوں کو Kuch nhe hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیخوپورہ میں ڈکیتی کے دوران لڑکی کیساتھ والدین کے سامنے اجتماعی زیادتیGirl gang-raped in front of parents during robbery in Sheikhupura اگر مجرموں کو جلد، قرار واقعی اور سر عام پھانسی کی سزا دی جائے تو آئندہ کے لیے ایسے واقعات 99 فیصد ختم ہو جائیں یہ کس قسم کے والدین ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »