زبردستی بٹھائی گئی حکومت کو ڈائیلاگ کیلئے فارم 45 پر آنا پڑےگا: حافظ نعیم الرحمان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

Ecp خبریں

Election,Hafiz Naeem,Ik

بنیادی دستاویز آئین کا احترام کرناشروع کریں تو ملک کے لیے بہت بہتر ہوجائےگا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہےکہ زبردستی بٹھائی گئی حکومت کس سےکہہ سکتی ہےکہ بات کریں، ڈائیلاگ کے لیے حکومت کو فارم 45 پر آنا پڑے گا۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی بہت زیادتی کر رہی ہے، اندرون سندھ اسکولوں کی حالت جا کر دیکھیں، سندھ میں تعلیم کا بجٹ 321 ارب ہے لیکن 70 سے 80 فیصد خرچ نہیں ہوتا، سندھ میں تعلیم کے شعبے میں جعلی بھرتیاں ہیں،گھوسٹ اسکول ہیں، پیپلزپارٹی ایک خاندان اور 40 کے قریب وڈیروں کا نام ہے۔

Election Hafiz Naeem Ik Ji Jirga Pti

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنہوں نے فیصلے کیے اور جن کو حکومت میں لایا گیا دونوں پھنسے ہوئے ہیں: حافظ نعیمایک چلتی حکومت کو ختم کر کے ملک کو بحران میں دھکیلنے والی جماعتیں عوام سے معافی مانگیں، حافظ نعیم الرحمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسانوں کا آج لاہور میں وزیراعلی ہاﺅس کے سامنے دھرنا ،امیر جماعت اسلامی سے ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے کسان بورڈ وسطی پنجاب کے صدر میاں رشید منہالہ نے منصورہ میں ملاقات کی، اس موقع پر کسان رہنما نے حافظ نعیم الرحمان کو وزیر اعلیٰ ہاﺅس کے سامنے دھرنے میں شرکت کی دعوت دی۔روزنامہ امت نیوز کے مطابق ملاقات میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کسان بورڈ وسطی پنجاب کے صدر میاں رشید...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک چلتی حکومت کو ختم کرکے ملک کو بحران میں دھکیلنے والی جماعتیں عوام سے ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) جماعت  اسلامی نے ملک کے تمام فریقوں  کو مذاکرات کرنے کا مشورہ دیدیا، امیر جماعت  اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ ایک چلتی حکومت کو ختم کرکے ملک کو بحران میں دھکیلنے والی جماعتیں عوام سے معافی مانگیں۔  لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ 2024کے الیکشن میں گڑبڑ کی گئی،اپنی مرضی کے لوگ مسلط...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخبلاہور: حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہوگئے۔ حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں۔ وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔ نئے امیر کےانتخاب کے لیے جماعت اسلامی کے 45 ہزار سے زائد ارکان نے ووٹ ڈالا۔ حافظ نعیم الرحمان 80 فیصد سے زائد ووٹ لےکر امیر منتخب ہوئے۔ واضح رہےکہ نئے امیر کے انتخاب کے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیاجمہوری طریقے اور جمہور کی طاقت سے انقلاب لانا چاہتے ہیں، جماعت اسلامی پوری قوم کی قیادت کرے گی: حافظ نعیم الرحمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حافظ نعیم کا حکومت کو گندم کی خریداری کیلئے4 دن کا الٹی میٹماگر گندم خریداری شروع نہ کی تو وزیراعلیٰ آفس کے باہر دھرنا دیں گے اور شہر شہر احتجاج کریں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »