حافظ نعیم کا حکومت کو گندم کی خریداری کیلئے4 دن کا الٹی میٹم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

Hafiz Naeem خبریں

Ji,Wheat

اگر گندم خریداری شروع نہ کی تو وزیراعلیٰ آفس کے باہر دھرنا دیں گے اور شہر شہر احتجاج کریں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پنجاب اور وفاقی حکومت کو 4 دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئےکہا ہےکہ اگر گندم خریداری شروع نہ کی تو وزیراعلیٰ آفس کے باہر دھرنا دیں گے اور شہر شہر احتجاج کریں گے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کہتے ہیں کہ گندم خریدی جائےجب کہ ان کی بھتیجی نےگندم خریدنے سے انکارکر دیا ہے، پنجاب حکومت کو گندم کی خریداری ہرصورت کرنی چاہیے۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ کسان احتجاج کرتے ہیں تو انہیں گرفتار کیا جاتا ہے، گھروں پر چھاپے مارے جاتے ہیں۔ حکومت نےگندم نہیں خریدی تو کسان رُل جائیں گے، حکومت کو 4 دن کا الٹی میٹم دے رہے ہیں،گندم کی خریداری نہ کرنےکا فیصلہ واپس لے، اگر فیصلہ واپس نہ لیا تو وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دیں گے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کسانوں کے لیے جدوجہد کرے گی، گندم کے امپورٹرز نے 14 سو روپے فی من گندم پرکمائے، درآمدکنندگان نے گندم درآمد کرکے قوم کے 85 ارب روپےکھا لیے، اس وقت ملک میں خاندانوں کی حکومت ہے، ایک خاندان سندھ اور دوسرا پنجاب کا حاکم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر احتجاج روکنے کی کوشش کی تو شاید حکومت گرانے کی تحریک ابھی شروع ہوجائے،کسانوں کو فارم 47 والی حکومت کے سامنے جھکنا نہیں چاہیے۔

Ji Wheat

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم خریداری: حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہاوس پنجاب کے گھیراو کا اعلان، جوڈیشل ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کئے جانے کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے سکینڈل کی جوڈیشل انکوائری کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت بڑا بحران پنجاب سمیت ملک بھر میں ہے، حکومت کے کہنے پر کاشتکاروں نے گندم کاشت کی اور کٹائی کا وقت آیا تو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر، کسان تنظیموں نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا ...لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر کے بعد کسان تنظیموں کا مل کر احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق کھوکھرگروپ کےسوا کسان اتحاد کے تمام گروپ مل کر جدوجہد کرنے پرمتفق ہوگئے، کسان بورڈ نے بھی احتجاج میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین پاکستان کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نے کہا کہ کل لائحہ عمل کا اعلان کیا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کسانوں کی شکایات کا نوٹس: وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی حافظ نعیم کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکبادوزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 16 روپے کی روٹی بیچنے کا حکومتی حکم، نان بائی دو حصوں میں تقسیمضلعی انتظامیہ نے ہڑتالی نان بائیوں کو گیس میٹرضبط اور تندورسیل کرنے کا الٹی میٹم بھی جاری کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گندم کی فروخت : کسان دھرنے کے فیصلے پر قائم، یہ معاملہ کیا ہے؟صوبہ پنجاب کے کسانوں کیلئے خطیر لاگت سے اگائی گئی گندم فروخت کرنا سر کا درد بن گیا، گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے سے اناج منڈیوں میں فی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »