جنہوں نے فیصلے کیے اور جن کو حکومت میں لایا گیا دونوں پھنسے ہوئے ہیں: حافظ نعیم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

Hafiz Naeem خبریں

Jamaat E Islami

ایک چلتی حکومت کو ختم کر کے ملک کو بحران میں دھکیلنے والی جماعتیں عوام سے معافی مانگیں، حافظ نعیم الرحمان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہےکہ جنہوں نے فیصلے کیے اور جن کو حکومت میں لایا گیا دونوں پھنسے ہوئے ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 2024 کے الیکشن میں گڑ بڑ کی گئی، اپنی مرضی کے لوگ مسلط کیے گئے، پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں الیکشن میں جو کچھ ہوا یہ چلنے والی چیزیں نہیں، حکومت نے چلنا نہیں، خود ہی پیچھے ہٹ جائیں۔ انہوں نے کہا کہ یہاں پر سپریم کورٹ سے بڑی اتھارٹی نہیں، چیف جسٹس اور تمام جج صاحبان سے درخواست ہے یہ معمولی واقعہ نہیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جمہوری آزادیاں بہت اہم ہیں، عوام کو ان کا حق دیں تو ملک مسائل سے نکل آئےگا۔

Jamaat E Islami

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخبحافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتویایران نے اسرائیل کی طرف سیکڑوں ڈرون اور میزائل داغے،جن میں سے بیشتر کو روکا گیا، مبینہ طور پر کئی میزائل اسرائیلی علاقے میں گرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'بریانی نہیں کہ ہر کسی کو پسند آؤں'، حنا رضوی نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیاذاتی نوعیت کے تبصروں میں حنا کے وزن اور ان کی عمر کو نشانہ بنایا گیا جن میں سے چند ایک کے جوابات اداکارہ نے خود بھی کمنٹس کے ذریعے دیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصولہمیں خط موصول ہوئے ہیں جن میں انتھراکس پاؤڈر کا بتایا گیا ہے، خطوط میں بنیادی طور پر تھریٹ کیا گیا ہے، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'مودی کو ووٹ نہ دو' عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئےجعلی ویڈیوز میں ووٹروں کو کہا گیا کہ وہ مودی کو ووٹ نہ دیں جبکہ حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا ایک اور اسلامی ملک سے اپنی فوج واپس بلانے کا فیصلہ، معاہدہ ہوگیاامریکا نے مغربی افریقہ میں واقع اسلامی ملک نائجر سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں دونوں ممالک میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »