کسانوں کا آج لاہور میں وزیراعلی ہاﺅس کے سامنے دھرنا ،امیر جماعت اسلامی سے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے کسان بورڈ وسطی پنجاب کے صدر میاں رشید منہالہ نے منصورہ میں ملاقات کی، اس موقع پر کسان رہنما نے حافظ نعیم الرحمان کو وزیر اعلیٰ ہاﺅس کے سامنے دھرنے میں شرکت کی دعوت دی۔روزنامہ امت نیوز کے مطابق ملاقات میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کسان بورڈ وسطی پنجاب کے صدر میاں رشید...

ممبئی ایئرپورٹ پر افغان خاتون سفارتکار سونا سمگل کرتےہوئے ...کسانوں کا آج لاہور میں وزیراعلی ہاﺅس کے سامنے دھرنا ،امیر جماعت اسلامی سے ملاقات، دھرنے میں شرکت کی دعوتلاہور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے کسان بورڈ وسطی پنجاب کے صدر میاں رشید منہالہ نے منصورہ میں ملاقات کی، اس موقع پر کسان رہنما نے حافظ نعیم الرحمان کو وزیر اعلیٰ ہاﺅس کے سامنے دھرنے میں شرکت کی دعوت دی۔

روزنامہ امت نیوز کے مطابق ملاقات میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کسان بورڈ وسطی پنجاب کے صدر میاں رشید منہالہ کو رہائی پر مبارکباد دی اور کسانوں کے حقوق کی جنگ لڑنے پر ان کی کاوشوں کو سراہا اور جدوجہد جاری رکھنے کا عندیہ دیا، کسان بورڈ پنجاب کے صدر نے کسانوں کا ساتھ دینے اور مکمل سپورٹ کرنے پر جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیا۔میاں رشید منہالہ نے کہا کہ آج سے کسان بورڈ پاکستان مال روڈ پر احتجاجی کیمپ لگائے گا ،اگر حکومت نے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع نہ کی تو وزیر اعلیٰ ہاﺅس کے سامنے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخبلاہور: حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہوگئے۔ حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں۔ وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔ نئے امیر کےانتخاب کے لیے جماعت اسلامی کے 45 ہزار سے زائد ارکان نے ووٹ ڈالا۔ حافظ نعیم الرحمان 80 فیصد سے زائد ووٹ لےکر امیر منتخب ہوئے۔ واضح رہےکہ نئے امیر کے انتخاب کے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر کی 22 مقدمات میں 3 ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظورحافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے چھٹے امیر منتخب ہو گئے ۔ وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ ریاض اور علی یونس کی شادی، ویڈیو سامنے آگئینکاح کی تقریب لاہور کے مقامی فارم ہاؤس میں منعقد کی گئی، سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حافظ نعیم کا حکومت کو گندم کی خریداری کیلئے4 دن کا الٹی میٹماگر گندم خریداری شروع نہ کی تو وزیراعلیٰ آفس کے باہر دھرنا دیں گے اور شہر شہر احتجاج کریں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخبحافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں لاکھوں شہری فلسطین کی آزادی کیلئے سڑکوں پر نکل آئےلندن میں لاکھوں برطانوی شہریوں نے فلسطین کی آزادی کیلئے مارچ کیا، پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سے مارچ کا آغاز ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »