انڈیا کے پارلیمانی انتخابات میں اے آئی اور ڈیپ فیک کیسے اہم کردار ادا کر رہے رہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 103 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے آئی اور ڈیپ فیک کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اے آئی کی مدد سے بنائے گئے اس قسم کے ڈیپ فیک مواد نے پارٹیوں کو اپنی انتخابی مہم کو تیز کرنے میں مدد کی ہے۔ لیکن اس کا ایک خوفناک پہلو بھی ہے جو بہت سے لوگوں کے لیے پریشان کن پیش رفت ہے، کیونکہ یہ ممکنہ طور پر انڈیا کے انتخابات میں عام طور پر نظر آنے والی گمراہ کن خبروں میں مزید اضافہ کر سکتا...

انڈیا کے شہر اجمیر میں واقع اپنے گھر میں کووڈ لاک ڈاؤن کے دوران دیویندر جدوں زندگی کے مقصد پر غور کر رہے تھے کہ انھوں نے اس فراغت کے وقت میں شوقیہ طور پر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی مدد سے معروف فلموں کی ’سپوف‘ ویڈیوز بنانا شروع کر دیں۔

دیویندر کہتے ہیں کہ اصولی ویڈیوز کے لیے ان سے رابطہ کرنے والوں میں سے زیادہ تر کسی ویڈیو کا حوالہ لے کر آتے کہ آپ کچھ ایسا بنا دیجیے جس سے لوگوں کے سامنے وہ اپنے لیڈر کا بہتر چہرہ پیش کر سکیں۔ مثال کے طور پر 19 اپریل کو انڈیا کے پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے سے چند روز پہلے بالی وڈ سٹار رنویر سنگھ اور عامر خان کی اپوزیشن کانگریس کی حمایت میں اپیل کرنے اور راہل گاندھی کی کانگریس پارٹی اور انڈیا چھوڑنے کا عہد کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آئیں اور ان میں سے کچھ بڑے پیمانے پر شیئر ہوئیں۔

بنگلہ دیش، پاکستان، انڈونیشیا اور تائیوان سمیت دیگر ایشیائی ممالک سے بھی انتخابی مہم کے دوران اے آئی اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے استعمال اور غلط استعمال کی اطلاعات ملی ہیں۔ڈیپ فیک کے ماہرین کہتے ہیں کہ دو طرفہ کالز کے لیے وہ ’این ایل ایم‘، یعنی کمپیوٹر کی وہ زبان جو انسانوں جیسی بات چیت کر سکتی ہے، جیسی ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیںلیکن ڈیپ فیک کے غلط استعمال کی خبریں سیاسی جماعتوں کے ذریعے اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت کے مثبت استعمال پر حاوی ہوتی نظر آ رہی...

فی الحال اے آئی کی مدد سے وہ دو طرفہ اور متعدد زبانوں میں فون کال کرنے میں کامیاب ہیں جو کہ ایک عام فون کال کی طرح بات چیت کا احساس دلاتی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے ماہرین بتاتے ہیں کہ اس کے تحت پارٹیاں متعدد زبانوں میں ووٹروں کو کال کر سکتی ہیں اور ووٹر ان سے اسی وقت سوال کر سکتے ہیں اور ٹیکنالوجی پارٹی کی طرف سے جواب دے سکتی ہے یا فیڈ بیک مانگ سکتی ہے۔

لیکن اسی درمیان چیٹ جی پی ٹی جیسی اے آئی ٹیکنالوجیز کی آمد کے ساتھ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی بھی تیزی سے آگے بڑھی ہے، جس سے کسی کے لیے بھی محدود تکنیکی معلومات سے بھی منٹوں میں ڈیپ فیک آڈیو یا ویڈیو بنانا آسان ہو گیا ہے۔ لیکن ڈیپ فیک تخلیق کار بتاتے ہیں کہ سیاسی جماعتیں خود رابطہ کرنے کے بجائے اکثر اپنے کسی نمائندے کے ذریعے ان سے رجوع کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ وہیں قومی جماعتوں کے ساتھ کام کرنے والے دو سیاسی مشیروں کے مطابق اس طرح کی ٹیکنالوجی کی آسان دستیابی کا مطلب یہ بھی ہے کہ اب بہت سی جماعتوں کے پاس ڈیپ فیک بنانے کے لیے اپنی اندرونی ٹیمیں یا ان کے نمائندے موجود ہیں۔نوجوان نسل کی بات کرتے ہوئے سینتھیل کہتے ہیں کہ ’ان کی توجہ کا دورانیہ کم ہے، وہ اپنے پسندیدہ طریقے سے مواد دیکھنا اور سننا چاہتے ہیں۔ اے آئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہکے اے ایس بی لمیٹڈ پاکستان میں سعودی مارکیٹ کی فعال کوریج میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی پارٹی کی مہم چلانے کی جعلی ویڈیو،عامرخان کا قانونی کارروائی کا اعلانڈیپ فیک ویڈیو میں عامرخان کے 10 سال پرانے شو کے کلپ استعمال کیے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فلم میں لاکھوں روپے معاوضہ کس جانور کو دیا گیا؟بالی ووڈ انڈسٹری میں کئی فلموں میں جانوروں نے بھی اہم کردار ادا کیا، فلموں میں مرکزی کردار کے ساتھ جانور بھی ایک خاص اہمیت رکھتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرینتی چوپڑا نے شادی سے متعلق اہم راز بتا دیا، مداح حیرانممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور فلم چمکیلی میں مرکزی کردار ادا کرنے والی پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی سے متعلق اہم راز بتا کر مداحوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان کے بعد کترینہ کیف کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرلبالی وڈ کے نامور اداکار عامر خان اور رنویر سنگھ کے بعد خوبرو اداکارہ کترینہ کیف بھی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار ہوگئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں سب سے زیادہ انتخابات لڑنے والا بھارتی شہری238 انتخابات میں ہار جانے کے باوجود کے۔پدمراجن اس سال بھی پارلیمانی نشست کے لیے انتخابات میں حصہ لیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »