ڈیپ فیک کے ذریعے بنائی گئی ایک ویڈیو اس وقت آن لائن وائرل ہورہی ہے جس میں کترینہ کو فرانسیسی زبان میں بات کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، وہ بینا کی ایک کتاب ’ایکسیلینٹ بُک‘ کی تشہیر کر رہی ہیں۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کترینہ اور سلمان خان کے ویٹرن اداکارہ اور سیاستدان بینا کاک کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں، جنھوں نے کتاب ’سائلنٹ سینٹینلز آف رانتھمبور‘ تحریر کی تھی۔ اسی تقریب رونمائی سے لی گئی ایک ویڈیو حال ہی میں کترینہ کے فین پیج پر شیئر کی گئی ہے جس میں بالی وڈ اداکارہ اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے روانی کے ساتھ فرانسیسی بولتی نظر آرہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈکی بھائی کی بیوی کے بعد بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی بھی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ...ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف ایک بار پھر آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا شکار ہوگئیں اور ان کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی اُن باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو ایک ہی وقت میں مختلف شعبوں میں کام کررہی ہیں، جیسے کترینہ کیف اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ اور کاروبار بھی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
یوٹیوبر شام ادریس نے ڈکی بھائی کی اہلیہ کی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہونے پر ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شام ادریس نے پاکستانی یوٹیوبر ’ڈکی بھائی‘کی اہلیہ اروب جتوئی کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسے مکافات عمل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوبر شام ادریس کا کہنا ہے کہ ’محض چند لائکس کیلئے ڈکی بھائی نے میری اہلیہ کے حجاب اور ان کی جسامت پر مزاحیہ ویڈیوز بنائیں جس کے سبب میری اہلیہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »