یوٹیوبر شام ادریس نے ڈکی بھائی کی اہلیہ کی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہونے پر ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شام ادریس نے پاکستانی یوٹیوبر ’ڈکی بھائی‘کی اہلیہ اروب جتوئی کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسے مکافات عمل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوبر شام ادریس کا کہنا ہے کہ ’محض چند لائکس کیلئے ڈکی بھائی نے میری اہلیہ کے حجاب اور ان کی جسامت پر مزاحیہ ویڈیوز بنائیں جس کے سبب میری اہلیہ...

اقرار الحسن کے لیے تین خاندان کا ہونا ایک مسئلہ ہو گا، ہمیں ...یوٹیوبر شام ادریس نے ڈکی بھائی کی اہلیہ کی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہونے پر مؤقف جاری کر دیالاہور پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شام ادریس نے پاکستانی یوٹیوبر ’ڈکی بھائی‘کی اہلیہ اروب جتوئی کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسے مکافات عمل قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیوبر شام ادریس کا کہنا ہے کہ ’محض چند لائکس کیلئے ڈکی بھائی نے میری اہلیہ کے حجاب اور ان کی جسامت پر مزاحیہ ویڈیوز بنائیں جس کے سبب میری اہلیہ بھی اسی کرب سے گزریں جس طرح آج ڈکی کی اہلیہ اروب جتوئی محسوس کر رہی ہیں۔‘ شام ادریس نے اروب جتوئی کی نازیبا ویڈیو کو ڈکی بھائی کا مکافاتِ عمل اور اللہ کا انصاف قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ ’ڈکی بھائی کے اس عمل نے نہ صرف سوشل میڈیا بلکہ ہماری ذاتی زندگی کو بھی بے حد متاثر کیا اور شاید یہ وہی لمحہ تھا جس وقت میں نے خودکشی کرنے کا سوچا۔ لیکن سچ یہ ہے کہ میں نے اس لمحے سب اللہ پر چھوڑ دیا تھا۔‘انہوں نے مزید بتایا کہ ’وقت گزرنے کے ساتھ ڈکی بھائی کی شہرت میں اضافہ ہوتا چلا گیا جس پر میں نے انہیں خود مبارک باد دی لیکن یہ بات یاد رکھیں کہ اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے جو آج...

واضح رہے کہ یوٹیوبر شام ادریس کا چند سال قبل ڈکی بھائی کے ساتھ ایک بڑا تنازع کھڑا ہوا تھا۔ ڈکی بھائی نے شام ادریس کی اہلیہ سحر المعروف فروگی کے خلاف ویڈیوز بنائیں اور انہیں سوشل میڈیا پر وائرل کرتے ہوئے خوب ٹرولنگ کا نشانہ بنایا تھا۔جاپانی کمپنی کی جانب سے ماڈیفائی کی گئی ٹویوٹا یارس کراس پاکستان آگئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئیںجو شخص ویڈیو بنانے والے کی شناخت میں مدد دے گا اسے دس لاکھ انعام دیں گے، ڈکی بھائی کا اعلان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے ...کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے اپنی جعلی نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر بالآخر خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق اپنے ایکس اکائونٹ پر ایک پوسٹ میں عروب جتوئی نے کہا ہے کہ ’’یہ دیکھ کر انتہائی دل شکستہ ہوں کہ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کو کس طرح خواتین کی پرائیویسی کے خلاف ایک ہتھیار بنایا جا سکتا ہے۔ اپنی جعلی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان کی ڈیپ فیک ویڈیو کس نے بنائی؟ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاپولیس نے بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانے والے نامعلوم فرد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی پارٹی کی مہم چلانے کی جعلی ویڈیو،عامرخان کا قانونی کارروائی کا اعلانڈیپ فیک ویڈیو میں عامرخان کے 10 سال پرانے شو کے کلپ استعمال کیے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صبا قمر نے مہندی سے ’’پیا‘‘ کے نام کا اشارہ دیدیاانسٹاگرام کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »