لندن میں لاکھوں شہری فلسطین کی آزادی کیلئے سڑکوں پر نکل آئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن میں لاکھوں برطانوی شہریوں نے فلسطین کی آزادی کیلئے مارچ کیا، پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سے مارچ کا آغاز ہوا۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی عوام نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سے فلسطین کی آزادی کے لیے مارچ کا آغاز کیا۔ لندن کی سڑکیں ’’فری فری فلسطین‘‘ اور ’’اسٹاپ کلنگ ان غزہ ‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھیں۔

شرکا نے فلسطین کے پرچم اپنے ہاتھوں میں اٹھائے ہوئے تھے جبک کہ برطانوی عوام نے اسرائیل مخالف بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔ پچھلے سال ہونے والے مظاہرے میں بھی ہزاروں افراد کے احتجاج کے بعد 9 افراد کو پولیس نے گرفتار بھی کیا تھا جن میں سے پانچ پر نفرت انگیز نعرے لگانے اور پولیس پر حملے کے الزامات لگائے گئے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ جنگ کیخلاف امریکیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر، ٹریفک جامغزہ میں اسرائیلی بمباری کے خلاف ہزاروں امریکی سان فرانسسکو میں سڑکوں پر نکل آئے اور جنگ بندی کا پر زور مطالبہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکس سے فرار ہاتھی کا سڑکوں پر مٹر گشت، ویڈیو دیکھیںسرکس میں کرتب دکھانے والے ہاتھی کے دل میں شہر گھومنے کی سمائی تو وہ وہاں سے فرار ہو کر سڑکوں پر مٹر گشت کرنے لگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ دنیا کا سب سے بڑا منافق ، فلسطین کی آزادی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔حماساسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا کا سب سے بڑا منافق اور فلسطین کی آزادی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، امریکہ نے ہردفعہ آزاد فلسطین ریاست اور فلسطینی قوم کے حقوق کے لئے عالمی فورمز پرہونے والی مساعی کو سبوتاژ کیا۔حماس نے ایک بیان میں کہا کہ ایک بار پھر امریکہ بین الاقوامی عزم کے سامنے کھڑا ہے اور فلسطین کی آزادی کے لئے ایک قرارداد کو...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا اور سعودی عرب نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت تشویشناک قرار دیدیایقین دلاتے ہیں کہ عالمی برادری کی غزہ میں انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کے احتساب کیلئے طریقہ کاربنانے میں ناکامی مزید خلاف ورزیوں کا سبب بنے گی: سعودی عرب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گیس اور بجلی کے گردشی قرضے ملک کو برباد کررہے ہیں: وزیر پیٹرولیممعیشت کی ترقی کیلئے سستے نرخوں پر بجلی، گیس اور پٹرول کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی: مصدق ملک کی جرگہ میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »