ریستوران میں لوٹ مارنے کرنے والے ڈاکو کا بھیانک انجام، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریستوران میں لوٹ مارنے کرنے والے ڈاکو کا بھیانک انجام، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

ہیوسٹن : امریکہ کے ایک ریستوران میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں لوٹ مار کرنے کیلئے آنے والا ڈاکو اپنے انجام کو پہنچ گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ریستوراں میں موجود ایک گاہک نے ڈاکو پر گولی اس وقت چلائی جب وہ اسلحہ کے زور پر وہاں موجود لوگوں سے رقم اور قیمتی سامان دینے کا مطالبہ کررہا تھا۔ اسی دوران میز پر بیٹھے ایک گاہک نے موقع پاتے ہی اپنا پستول نکال کر ڈاکو پر پیچھے سے فائرنگ کردی، گاہک نے پستول سے نو فائر کیے جس سے ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

بعد ازاں اس شخص نے بڑے اطمینان سے ڈاکو کے کپڑوں سے چھینی گئی اشیاء لٹ جانے والے افراد کو واپس کیں اور ایسے چلا گیا جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کے خلاف سینچری بنانے کے بعد جب سرفراز واپس گھر پہنچے تو کیا منظر دیکھا؟ جانئےکراچی (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور دوسرے ٹیسٹ میں سنچری اسکور کر کے پاکستان کو شکست سے بچانے والے وکٹ کیپر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مندر میں پوجا کرنے پر دلت خاتون پر وحشیانہ تشدد ، ویڈیو وائرلکرناٹک : نچلی زات دِلت کی خاتون کو مندر میں پوجا کرنے پر مندر کے حکام نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور گھیسٹ کر مندر سے باہر نکال دیا۔ pakistan me b hr roz hta hy yh, ar sab k samnay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گولی کی طرح جاتی بائیک تیز رفتار ٹرک کے سامنے آگئی، دل دہلا دینے والی ویڈیوکہتے ہیں کہ جس انسان کی زندگی باقی ہو، موت کا فرشتہ اسے چھو کر گزر جاتا ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ایک خطرناک ویڈیو اسی بات کا ثبوت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پولیس مقابلہ : ڈاکو ہلاک، اہلکار زخمیاسلام آباد میں ڈکیتی کے دوران پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ایک اور دشمن کو مار دیا گیا یہ پولیس مقابلے کی عار میں جس کو دل چاہے مار دیتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب مخالف ٹیم نے دباؤ ڈالنے کی کوشش کی تو نیوزی لینڈ کپتان کو کیا کہا تھا؟ نسیم شاہ کا حیران کن انکشافکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے سٹار فاسٹ بالر اور نیوز ی لینڈ کے خلاف  دوسرے ٹیسٹ میچ میں آخری وکٹ پر میچ ڈرا کرنے والے نسیم شاہ کا  کہنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معمر خاتون نے اسسٹنٹ کمشنر کو ’کلرک‘ بننے کی دعا دیدیمعمر خاتون نے اسسٹنٹ کمشنر کو ’کلرک‘ بننے کی دعا دیدی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »