جب مخالف ٹیم نے دباؤ ڈالنے کی کوشش کی تو نیوزی لینڈ کپتان کو کیا کہا تھا؟ نسیم شاہ کا حیران کن انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب مخالف ٹیم نے دباؤ ڈالنے کی کوشش کی تو نیوزی لینڈ کپتان کو کیا کہا تھا؟، نسیم شاہ کا حیران کن انکشاف

ہے کہ جب ہم ہدف سے 25 رنز دور تھے اور نیوزی لینڈ نے تمام کے تمام فیلڈر میرے قریب کر دیئے تھے تو حریف کپتان کو کہا تھا کہ یہی فیلڈنگ رکھیں میں اگلے اوور میں ہدف حاصل کر لوں گا۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف 319 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جب پاکستان کی 9 وکٹیں صرف 287 رنز پر گر گئی تھیں تو میچ ڈرا کرنا بھی مشکل نظر آرہا تھا ، جبکہ نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی نے آخری کھلاڑی پر پریشر ڈالنے کیلئے تمام کے تمام کھلاڑی کریز کے قریب کھڑ ے کر دیئے تھے، ایسے میں نسیم شاہ نے فاسٹ بولر کو ایک چھکا اور ایک چوکا لگا کر پاکستان کی جیت کی امیدیں بحال کیں لیکن صرف ہدف سے 15 رنز کی دوری پر 304 رنز پر ایمپائرز نے کم روشنی کی وجہ سے میچ ڈرا کر دیا۔میچ کے بعد نجی ٹی وی چینل"جیو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیوی کپتان کو کہا یہ فیلڈنگ رکھو، میں چیز کروں گا، نسیم شاہوکٹ آسان نہیں تھی مگر پوری ٹیم نے زبردست کھیلا، مجھے خود پر بھروسہ تھا کہ کرسکتا ہوں تفصیلات جانیے: NaseemShah KarachiTest PCB PakvsNZ BabarAzam𓃵 SarfarazAhmed
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

4 سال ٹیم سے باہر ہونے پر بھی سرفراز نے کسی کیخلاف ایک لفظ نہیں کہا، والدہ سرفراز احمدقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھی اننگز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی تھی۔ جب ہرطرف بہرے ہوں تو کون کیا بولے اور کس کو بولے سرفراز SarfarazA_54
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز کی کارکردگی سے بیٹا بھی خوشقومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی پر ان کا بیٹا عبداللّٰہ بھی خوش ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں 25 لوگ ہلاک کرنے پر فخر ہے نہ ندامت: شہزادہ ہیری کا انکشافبرطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی آنے والی سوانح عمری میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں ڈیوٹی کے دوران 25 لوگوں کو ہلاک کیا تھا۔برطانیہ کے شاہ چارلس سوم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شان مسعود نائب کپتان مقررلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے ہوم سیریز کیلئے شاداب خان کی جگہ شان مسعود کو  بابر اعظم کا نائب مقرر کیا گیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز کی لگاتار چوتھی ففٹی، سعود کیساتھ ملکر پاکستان کی ڈوبتی ناؤ کو پار لگانے کی کوششسرفراز کی لگاتار چوتھی ففٹی، سعود کیساتھ ملکر پاکستان کی ڈوبتی ناؤ کو پار لگانے کی کوشش مزید پڑھیں: What a WASTE of talent he has been for the last 3 long years
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »