اورکزئی: حد بندی کےتنازعہ، 5 جانیں لے گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اورکزئی: حد بندی کےتنازعہ، 5 جانیں لے گیا ARYNewsUrdu

اورکزئی: پاکستان کے قبائلی علاقے لوئر اورکزئی میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازعے پر پانچ افراد کو موت کی نیند سلادیا گیا۔

ڈی پی او لوئر اورکزئی نذیر خان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ دو قبائل کے درمیان حد بندی کے باعث پیش آیا، دونوں قبائل آمنے سامنے ہوئے اور فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد مارے گئے۔ ڈی پی او نے میڈیا کو بتایا کہ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری متاثرہ علاقے میں پہنچادی گئی ہے، حالات مکمل طور پر کنٹرول میں ہیں، پانچوں لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل بھی اورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے باعث 2 کان کن جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا تھا،واقعے کے بعد ریسکیو آپریشن کیا گیا جس کے بعد دو لاشیں نکالی گئیں جبکہ زخمی کارکن کو کنویئر بیلٹ کے ذریعے بچا لیا گیا...

جاں بحق افراد کی شناخت محمد عالم اور محنت خان کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی شخص کی شناخت سعید ولی کے نام سے ہوئی ہے، تمام افراد کا تعلق شانگلہ سے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : گلشن اقبال کے کوچنگ سینٹر میں طالبعلم کے قتل کا مقدمہ درجکراچی: گلشن اقبال کے کوچنگ میں طالبعلم کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، جس میں بتایا گیا کہ ملزمان طلحہ اور لقمان کلاشنکوف لے کر آئے اور احسان پر فائرنگ کی‌۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج بھی دھند، موٹرویز متعدد مقامات سے بندلاہور : ( دنیا نیوز ) لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج بھی دھند کا راج ہے جبکہ حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند، موٹرویز متعدد مقامات سے بندلاہور : ( دنیا نیوز ) لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج بھی دھند کا راج ہے جبکہ حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند، موٹرویز متعدد مقامات سے بندلاہور : ( دنیا نیوز ) لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج بھی دھند کا راج ہے جبکہ حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کا راج موٹرویز بندسندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کا راج،موٹرویز بند Pakistan Sindh Punjab KhyberPakhtunkhwa Fog Motorway Weather Winter GovtofPakistan NHMPofficial pmdgov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحقہنگو: (دنیا نیوز) اورکزئی کے علاقے ستوری خیل میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »