گولی کی طرح جاتی بائیک تیز رفتار ٹرک کے سامنے آگئی، دل دہلا دینے والی ویڈیو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گولی کی طرح جاتی بائیک تیز رفتار ٹرک کے سامنے آگئی، دل دہلا دینے والی ویڈیو ARYNewsUrdu

انڈین پولیس سروس کے ایک اہلکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سی سی ٹی وی کیمرے کی ایک فوٹیج شیئر کی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک انٹر سیکشن سے ایک تیز رفتار بائیک گولی کی طرح نکلتی ہے اور اسی لمحے اسی رفتار سے ایک ٹرک سامنے سے آجاتا ہے۔خوش قسمتی سے بائیک سوار بچ جاتا ہے کیونکہ اگلے ہی لمحے وہ ٹرک کے سامنے سے نکل کر واپس جاتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے موبائل کا ڈیٹا ریکور نہیں ہوسکا - ایکسپریس اردوملزم کے موبائل فون کو فرانزک کے لیے بھیجا گیا جس کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان حملہ؛ ملزم نوید کے موبائل کا ڈیلیٹ کیا گیا ڈیٹا ریکور نہ ہوسکا - ایکسپریس اردوملزم کے موبائل فون کو فرانزک کے لیے بھیجا گیا جس کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے پھر کہہ دیا ’سرفراز دھوکا نہیں دے گا‘سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بھارتی میڈیا بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف کر رہا ہے ۔ سرفراز اور شعیب ملک جیسے کھلاڑی ٹیم کے مڈل آرڈر میں بیک بون جیسے ھوتے ھیں.ان تجربہ کار کھلاڑیوں کو سائیڈ لائین کرنا تعصب اور سلیکٹرز کی نااہلی ھے. PCB میں ھر دور میں یہی ھوتا آیا ھے. میانداد اور کتنے کھلاڑی سلیکٹروں کی وجہ سے جلد ریٹائر کردیئے گئے. 😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: دلہن نے شادی کے دن اپنے بال کینسر کے مریضوں کو عطیہ کردیےسوشل میڈیا پر اس دلہن کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اس نے اپنی شادی کے دن سب کے سامنے اپنے بالوں کو کینسر کے مریضوں کو عطیہ کیا۔ مذاق کررہی ہے مریضوں کے ساتھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی سفیرکی شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر اپنے ٹرک پر پینٹ کرنے والے پاکستان سے ملاقاتپاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعيد المالكی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر اپنے ٹرک پر آویزاں کرنے والے پاکستانی ٹرک ڈرائیور سے ملاقات کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہیوی بائیک پر دودھ بیچنے کی ویڈیو وائرلویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص امریکی برانڈ ہارلے ڈیوڈسن بائیک پر دودھ بیچنے کے لیے پھیری لگا رہا ہے یہ کوئی خاص بات نہیں کوئیٹہ میں V8 گاڑی میں کولفی بیچتے ہوئے ہم نے دیکھا ہے 🤪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »