رہائی ملنے کے بعد سابق وفاقی وزیر بابر غوری دبئی روانہ ہوگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری رہائی ملنےکے بعد دبئی روانہ ہوگئے،  عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کےکیس میں سابق وفاقی وزیر بابر

جیو نیوز کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں پولیس نے کل بابر غوری کے خلاف اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کےکیس میں اپنی رپورٹ جمع کرائی تھی۔پولیس رپورٹ کے مطابق بابر غوری کو بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری پرگرفتارکیا گیا تھا، ملزم کےخلاف 16 جولائی 2015 کو سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔پولیس نے اپنی رپورٹ میں بابر غوری کو رہا کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ ملزم بابر غوری کے خلاف ٹھوس شواہد نہیں ملے، افسران سے ملزم کو ضابطہ فوجداری کےتحت رہا کرنے کی...

پولیس رپورٹ میں کہا گیا کہ ملزم سے تفتیش کی گئی ہے، ملزم کو متعدد امراض لاحق ہیں، ملزم بابرغوری شوگر، بلڈپریشر، امراض قلب کے مریض ہیں جب کہ ملزم کے گردے کافی کمزور ہیں۔جیو نیوز کے مطابق تفتیشی افسر محبوب الٰہی نے کہا کہ بابرغوری کو رہا کردیا ہے، ملزم کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 169 کے تحت رہاکیا گیا ہے، تفتیشی افسر نے کہا کہ پولیس کو اختیار ہے کہ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 169 کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردے، اس حوالے سے عدالت کو جلد آگاہ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Twitter pay ap logon ko koi mn hi mhi lagata 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وفاقی وزیر بابر خان غوری کو رہا کردیا گیاتفتیشی افسر محبوب الہٰی نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ بابر غوری کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 169 کے تحت رہا کیا گیا ہے۔ Pre planned everything.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر بابر غوری دبئی روانہ ہوگئےآج کراچی پولیس نے اشتعال انگیز تقریر کے کیس میں سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو ضمانت پر رہا کردیا تھا اچھا اس چال کی بلکل سمجھ نہیں آئی پہلے بلایا گیا چند دن غائب کیا گیا آج پولیس کی طرف سے بےگناہ قرار دے دیا گیا اور اب واپس دوبئی بھیج دیا گیا ۔۔۔ لگتا ہے ڈیل نہیں کامیاب ہوئی کتنی مرتبہ کہا سکرپٹ رائیٹر بدل لیں پر کہاں اثر ہو رہا Geo Gadaaar hai Is par jo ilzaam hain Wo hai Qaim ko btao awaam Kay sath Munafaqat na Karo... Gadaaro
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جاپان میں پاکستانی ٹریڈ آفیسر کو وفاقی وزیر چوہدری سالک نے کیا مشورہ دیا؟ذرائع کے مطابق تجارت بڑھانے کی اہم ذمہ داری پر تعینات طاہر حبیب کرپشن کے سنگین الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر خرم دستگیر کے گھر میں بارش کا پانی داخلگوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں وفاقی وزیر خرم دستگیر کے گھر میں بارش کا پانی داخل ہو گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وفاقی سیکرٹری یونس ڈھاگا بھی کراچی کی صورتحال پر چپ نہ رہ سکےوفاقی محصولات کا 56 فیصد دینے کے باوجود کراچی نظر انداز کیا جارہا ہے جب کہ سندھ کے محصولات کا 96 فیصد دینے کے باوجود بھی شہر نظر انداز ہے: یونس ڈھاگا Sir kindly highlight one issue that Mera Pakistan Mera Ghar scheme has been put on hold by SBP due to which alot of poor people have lost their token money (byana) who have paid to their house owner's,7 lac, 8 lac. State Bank put on hold without notification
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیر قانون کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ٹوئٹسابق وزیر قانون بابر اعوان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کا احترام مگر فیصلے نے ابہام میں مزید اضافہ کیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں شامل اضافی نوٹ نے عثمان بزار کو بحال کر دیا تھا ۔ اس پر تو حکومت نے عمل نہیں کیا، وجہ اس کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ہوتی۔ لیکن آج وزیر داخلہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں شامل اضافی نوٹ جس میں آرٹیکل چھ کا صرف ذکر ہے اس پر عمل کرنا چاہتے ہیں جدید دور میں جہاں پوری دنیا EVM استعمال کر رہی ہے، EVM ہٹا کر پُرانے زمانے کے بیلٹ پیپرز کا استعمال، اسکا سب سے بڑا بینیفیشری کون ہے؟ کون بیلٹ پیپرز کے ذریعے دھاندلی کر کے اپنے مہرے بٹھاتا ہے پھر دھاندلی کر کے انہیں گراتا ہے؟ سوال_تو_پوچھیں_گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »