وفاقی وزیر خرم دستگیر کے گھر میں بارش کا پانی داخل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں وفاقی وزیر خرم دستگیر کے گھر میں بارش کا پانی داخل ہو گیا۔ DailyJang

ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ میں ڈی ایچ کیو اسپتال، کمشنر آفس، آر پی او آفس سمیت دیگر دفاتر میں بھی پانی جمع ہو گیا ہے۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، شہر کی اہم شاہراہیں پانی میں ڈوب گئی ہیں۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ شہر اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے ہیں۔ڈی سی گوجرانوالہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ بارش رکنے کے بعد پانی کی نکاسی کا کام شروع کر دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان میں پاکستانی ٹریڈ آفیسر کو وفاقی وزیر چوہدری سالک نے کیا مشورہ دیا؟ذرائع کے مطابق تجارت بڑھانے کی اہم ذمہ داری پر تعینات طاہر حبیب کرپشن کے سنگین الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قاتلانہ حملے میں ہلاک جاپان کے سابق وزیر اعظم کی آخری رسومات ادا کر دی گئیںشنزو ابے کو گزشتہ جمعے کو جاپان کے مغربی شہر نارا میں انتخابی مہم کی تقریب سے خطاب کے دوران گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا نوازشریف کا کب ہوگا؟ پاکستان سے آخری رسومات میں کوئی کیوں نہیں گیا۔ موقع اچھا تھا کچھ مانگ آتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں عید کے دوران کتنی بارش ہوئی؟ صوبائی وزیر نے بتادیاکراچی میں عید کے دوران کتنی بارش ہوئی؟ صوبائی وزیر نے بتادیا ARYNewsUrdu جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ رسول ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا متفق لوگ ریٹویٹ کریں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ کراچی والوں کو ان کی 30 سالہ کارکردگی کا صلہ ملا ہے اسکی جادوئی چھڑی نظر نہیں آرہی!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قاتلانہ حملے میں ہلاک جاپان کے سابق وزیر اعظم کی آخری رسومات ادا کر دی گئیںگزشتہ دنوں قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے کی آخری رسومات آج ادا کر دی گئیں۔شنزو ابےکی آخری رسومات میں ان کی اہلیہ، خاندان کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سوات کے سیاحتی علاقے میں گاڑی کھائی میں گر گئی7 افراد جاں بحقسوات کے سیاحتی علاقے گبین جبہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے بعد ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ - ایکسپریس اردولوڈنگ ان لوڈنگ کے مقامات پر کئی فٹ پانی جمع ہے جس کے باعث ترسیل میں رکاوٹ ہے، چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »