سابق وفاقی وزیر بابر غوری دبئی روانہ ہوگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج کراچی پولیس نے اشتعال انگیز تقریر کے کیس میں سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو ضمانت پر رہا کردیا تھا

بابر غوری آج سہ پہر ہی رہا ہوئے تھے جس کے بعد وہ اب سے کچھ دیر قبل غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے دبئی روانہ ہوگئے۔

بابر غوری کےخلاف 16 جولائی 2015 کو سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، ملزم کیخلاف کوئی ٹھوس شواہد نہیں ملے: پولیس پولیس رپورٹ کے مطابق بابر غوری کو بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری پرگرفتارکیا گیا تھا، ملزم کےخلاف 16 جولائی 2015 کو سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

واشنگ پوڈر نرما کی شاندار صفائ کے بعد بابو میں تو صاحب بن گیا صاحب بنکر کیسے دبئی چل گیا

وہاں ایک اور فیورٹ عشرت العباد خان سے مل کر کراچی دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کی جاۓ گی

خلیفہ ھرون رشید فرما رھے تھے کہ یہ یہاں پر دھشتگردی پھیلانے آیا ھے۔۔۔تو اسکا مطلب وہ جھوٹ تھا۔۔

سامان اکھٹا کرنے گئے ھوں گے ۔اب تو سیٹنگ بن چکی ھے جناب

اس نظام پر چار حرف !!

Soldier_Noreen چند دن پہلے آیا آج واپس چلا بھی گیا طاقتور حلقے چاہیں تو مالک ہیں پاکستان کے کچھ بھی نہ ممکن نہیں

سازش کے تحت

اچھا اس چال کی بلکل سمجھ نہیں آئی پہلے بلایا گیا چند دن غائب کیا گیا آج پولیس کی طرف سے بےگناہ قرار دے دیا گیا اور اب واپس دوبئی بھیج دیا گیا ۔۔۔ لگتا ہے ڈیل نہیں کامیاب ہوئی کتنی مرتبہ کہا سکرپٹ رائیٹر بدل لیں پر کہاں اثر ہو رہا

Geo Gadaaar hai

Is par jo ilzaam hain Wo hai Qaim ko btao awaam Kay sath Munafaqat na Karo... Gadaaro

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وفاقی وزیر بابر خان غوری کو رہا کردیا گیاتفتیشی افسر محبوب الہٰی نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ بابر غوری کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 169 کے تحت رہا کیا گیا ہے۔ Pre planned everything.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں پاکستانی ٹریڈ آفیسر کو وفاقی وزیر چوہدری سالک نے کیا مشورہ دیا؟ذرائع کے مطابق تجارت بڑھانے کی اہم ذمہ داری پر تعینات طاہر حبیب کرپشن کے سنگین الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وفاقی سیکرٹری یونس ڈھاگا بھی کراچی کی صورتحال پر چپ نہ رہ سکےوفاقی محصولات کا 56 فیصد دینے کے باوجود کراچی نظر انداز کیا جارہا ہے جب کہ سندھ کے محصولات کا 96 فیصد دینے کے باوجود بھی شہر نظر انداز ہے: یونس ڈھاگا Sir kindly highlight one issue that Mera Pakistan Mera Ghar scheme has been put on hold by SBP due to which alot of poor people have lost their token money (byana) who have paid to their house owner's,7 lac, 8 lac. State Bank put on hold without notification
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قاتلانہ حملے میں ہلاک جاپان کے سابق وزیر اعظم کی آخری رسومات ادا کر دی گئیںگزشتہ دنوں قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے کی آخری رسومات آج ادا کر دی گئیں۔شنزو ابےکی آخری رسومات میں ان کی اہلیہ، خاندان کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قاتلانہ حملے میں ہلاک جاپان کے سابق وزیر اعظم کی آخری رسومات ادا کر دی گئیںشنزو ابے کو گزشتہ جمعے کو جاپان کے مغربی شہر نارا میں انتخابی مہم کی تقریب سے خطاب کے دوران گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا نوازشریف کا کب ہوگا؟ پاکستان سے آخری رسومات میں کوئی کیوں نہیں گیا۔ موقع اچھا تھا کچھ مانگ آتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کے سابق وزیر خزانہ کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیاسری لنکا کے سابق وزیر خزانہ باسل راجا پاکسے ملک کے سابق صدر کے بھائی ہیں جو وزارت خزانہ کے منصب پر فائز تھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »