سابق وفاقی وزیر بابر خان غوری کو رہا کردیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر غوری کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 169 کے تحت رہا کیا گیا ہے، تفتیشی افسر تفصیلات جانیے: DailyJang BabarGhauri

متحدہ قومی موومنٹ کے خود ساختہ جلا وطن رہنما اور سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر خان غوری کی گرفتاری پر ان کے وکیل کا بیان آگیا ہے۔

تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ پولیس کو اختیار ہے کہ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 169 کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردے، عدالت کو اس حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ 4 جولائی کی شب بابر خان غوری کو کئی سال بعد وطن واپس لوٹتے ہی کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا تھا، وہ گزشتہ 7 سال سے مختلف کیسز میں مطلوب تھے۔

بابر خان غوری امارات ایئرلائن کی پرواز ای کے 602 سے کراچی پہنچے تھے، امیگریشن کے مراحل طے کر کے وہ جیسے ہی ایئرپورٹ سے باہر آئے تو انہیں حراست میں لے لیا گیا تھا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pre planned everything.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اشتعال انگیز تقریر کاکیس: پولیس نے بابر غوری کو ضمانت پر رہا کردیابابر غوری کےخلاف 16 جولائی 2015 کو سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، ملزم کیخلاف کوئی ٹھوس شواہد نہیں ملے: پولیس یہ کونسا کوئی نئی بات ہے؟😁😁😁 جزاک اللہ کیسے رہا کر دیا عمران ریاض جس نے صرف سوال پوچھا تھا اس کو اذیت دی گئ اور اس پر عربوں روپے کی کرپشن ہے اسے چھوڑ دیا اسے سندھ حکومت اہم کام سونپنے لائ ہے اسے مرحوم عامر لیاقت کی سیٹ پر الیکشن پر کروانے لائ ہے عوام ہوش میں آ جاؤ اور اب یہ امپورٹڈ_اسٹیبلشمنٹ_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اشتعال انگیز تقریر میں معاونت کا الزام: ایم کیو ایم رہنما بابر غوری بے گناہ قراراشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کو انسداد دہشت گردی عدالت نے بے گناہ قرار دے دیا۔ chehray ka noor bta raha k wo begunah hien Hamai pata tha yahe he hona tha.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

17 جولائی کو پی ٹی آئی ووٹرز کو روکنے کا ٹاسک پنجاب پولیس کو دیا گیا ہے: بابر اعوانسوشل میڈیا پر ایک بیان میں بابراعوان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ووٹرز کو روکنے اور ہراساں کرنے سے متعلق مصدقہ اطلاعات ہیں حکومت کا بڑا ریلیف 13 جولائی سے 17 جولائی رات 12 بجے تک تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی پیٹرول 29 روپے 30 پیسے اور ڈیزل 40 روپے 50 پیسے سستا 5 دن موجیں کریں اُس کے بعد پھر سے IMF والے انکل کی رہ کہانی آجائے گی اخلاقیات سے گِری ہوئی ٹویٹ اگر رانا ثناء کے بجائے کسی PTI والے نے کی ہوتی تو اب تک میڈیا والوں نے رانا ثناء کے الفاظ کے مطابق باولے ہو کر کاٹنے لگ جانا تھا۔ لکھ دی لعنت مقابلہ کرو توہاڈیاں گلاں دسدیاں نے تسیں انگل توں بغیر ختم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم کی رضوان کیساتھ کیچ پریکٹس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیکولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن )دنیا ئے کرکٹ کے نمبر ون بیٹسمین بابر اعظم کی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کیساتھ کیچ پریکٹس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اشتعال انگیز تقریر کاکیس: پولیس نے بابر غوری کو ضمانت پر رہا کردیابابر غوری کےخلاف 16 جولائی 2015 کو سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، ملزم کیخلاف کوئی ٹھوس شواہد نہیں ملے: پولیس یہ کونسا کوئی نئی بات ہے؟😁😁😁 جزاک اللہ کیسے رہا کر دیا عمران ریاض جس نے صرف سوال پوچھا تھا اس کو اذیت دی گئ اور اس پر عربوں روپے کی کرپشن ہے اسے چھوڑ دیا اسے سندھ حکومت اہم کام سونپنے لائ ہے اسے مرحوم عامر لیاقت کی سیٹ پر الیکشن پر کروانے لائ ہے عوام ہوش میں آ جاؤ اور اب یہ امپورٹڈ_اسٹیبلشمنٹ_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ساری حکومتوں کو مدت سے پہلے ہٹایا گیا: یوسف رضا گیلانیاسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ  ہم نے ملک کو بچانے کے لیے سخت فیصلے کیے،  ساری حکومتوں کو مدت سے پہلے ہٹایا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »