سابق وزیر قانون کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ٹوئٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیر قانون کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ٹوئٹ ARYNewsUrdu

سابق وزیر قانون اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا ہے کہ عدالت کا احترام مگر فیصلے نے ابہام میں مزید اضافہ کیا۔

بابر اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا ہے کہ سب جانتے ہیں پاناما کمیشن سپریم کورٹ نے بنایا تھا، سائفر سارے اداروں کو بھجوایا گیا، آزاد عدالتی کمیشن بنائے بغیر سائفر اور خودمختاری پر بڑا سوالیہ نشان رہے گا۔عدالت کا احترام مگر فیصلے نے ابہام میں مزید اضافہ کیا۔ سب جانتے ہیں پانامہ کمیشن سپریم کورٹ نے بنایا تھا۔ سائفر سارے اداروں کو بھجوایا گیا۔ آزاد عدالتی کمیشن بنائے بغیر سائفر، خودمختاری پر سب سے بڑا سوالیہ نشان رہے گا۔ یہ داغ اچھے نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جدید دور میں جہاں پوری دنیا EVM استعمال کر رہی ہے، EVM ہٹا کر پُرانے زمانے کے بیلٹ پیپرز کا استعمال، اسکا سب سے بڑا بینیفیشری کون ہے؟ کون بیلٹ پیپرز کے ذریعے دھاندلی کر کے اپنے مہرے بٹھاتا ہے پھر دھاندلی کر کے انہیں گراتا ہے؟ سوال_تو_پوچھیں_گے

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں شامل اضافی نوٹ نے عثمان بزار کو بحال کر دیا تھا ۔ اس پر تو حکومت نے عمل نہیں کیا، وجہ اس کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ہوتی۔ لیکن آج وزیر داخلہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں شامل اضافی نوٹ جس میں آرٹیکل چھ کا صرف ذکر ہے اس پر عمل کرنا چاہتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قاتلانہ حملے میں ہلاک جاپان کے سابق وزیر اعظم کی آخری رسومات ادا کر دی گئیںگزشتہ دنوں قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے کی آخری رسومات آج ادا کر دی گئیں۔شنزو ابےکی آخری رسومات میں ان کی اہلیہ، خاندان کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قاتلانہ حملے میں ہلاک جاپان کے سابق وزیر اعظم کی آخری رسومات ادا کر دی گئیںشنزو ابے کو گزشتہ جمعے کو جاپان کے مغربی شہر نارا میں انتخابی مہم کی تقریب سے خطاب کے دوران گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا نوازشریف کا کب ہوگا؟ پاکستان سے آخری رسومات میں کوئی کیوں نہیں گیا۔ موقع اچھا تھا کچھ مانگ آتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر بابر خان غوری کو رہا کردیا گیاتفتیشی افسر محبوب الہٰی نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ بابر غوری کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 169 کے تحت رہا کیا گیا ہے۔ Pre planned everything.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر بابر غوری دبئی روانہ ہوگئےآج کراچی پولیس نے اشتعال انگیز تقریر کے کیس میں سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو ضمانت پر رہا کردیا تھا اچھا اس چال کی بلکل سمجھ نہیں آئی پہلے بلایا گیا چند دن غائب کیا گیا آج پولیس کی طرف سے بےگناہ قرار دے دیا گیا اور اب واپس دوبئی بھیج دیا گیا ۔۔۔ لگتا ہے ڈیل نہیں کامیاب ہوئی کتنی مرتبہ کہا سکرپٹ رائیٹر بدل لیں پر کہاں اثر ہو رہا Geo Gadaaar hai Is par jo ilzaam hain Wo hai Qaim ko btao awaam Kay sath Munafaqat na Karo... Gadaaro
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جو مشکل فیصلے کرنے تھے کر لیے اب اچھے دن آنیوالے ہیں مریم نوازمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اب مہنگائی کو ریورس گیئر لگے گا، ترقی پانچویں گیئر میں جائے گی۔ 100 kam honaa cheay naa k 18 پاکستان کو گندی سیاست مطلب نون لیگ اور پیپلز پارٹی اور ان کے اتحادیوں سے جب تک جان نہیں چھوٹے گی کبھی بھی یہ مُلک ترقی نہیں کر سکتا جس مُلک کا کرائم منسٹر قرضہ لے کر مُبارک بات دیتا ہو وہ کیسے ترقی کر سکتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا: وزیراعظمعمران خان نے آئین شکنی کرتے ہوئے حکومت کی تبدیلی کو جس طرح سازشی بیانے کا رنگ دینے کے لیے جھوٹ گھڑا: شہباز شریف Khan Zindabad SC is party to RCO سپریم کورٹ نے PTI حکومت کے ہر اقدام کو غیر آئینی قرار تو دے مگر سزا کیوں نہیں دی انکو جنہوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ اگر سزا نہیں ملے گی تو آئندہ بھی ایسے غیر آئینی کام یہ فاشسٹ دھڑلے سے کرتے رہیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »