روس، یوکرین کشیدگی: نیٹو کیا ہے اور روس اس پر اعتبار کیوں نہیں کرتا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس، یوکرین کشیدگی: نیٹو کیا ہے اور روس اس پر اعتبار کیوں نہیں کرتا؟

Getty Images

امریکہ اور کینیڈا کے علاوہ دس یورپی ممالک کی جانب سے دوسری جنگ عظیم کے نتیجے میں بنائے گئے اس اتحاد کا بنیادی مقصد اس وقت کے سوویت یونین سے نمٹنا تھا۔ شہر میں محاذ آرائی سے کامیابی سے گریز کیا گیا لیکن اس بحران نے سوویت طاقت کا مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد کی تشکیل میں تیزی پیدا کر دی تھی۔سنہ 1952 میں اس تنظیم میں یونان اور ترکی کو شامل کیا گیا جبکہ سنہ 1955 میں مغربی جرمنی بھی اس اتحاد میں شامل ہوا۔

روس مغربی طاقتوں سے اس بات کی یقین دہانی چاہتا ہے کہ ایسا کبھی نہیں ہو گا لیکن مغرب اس کے لیے تیار نہیں۔ نیٹو روس کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہتا ہے کہ اس کے رکن ممالک کی ایک بہت چھوٹی تعداد کی روس کے ساتھ مشترکہ سرحدیں ہیں اور یہ ایک دفاعی اتحاد ہے۔ ایسٹونیا، لٹویا، لتھونیا اور پولینڈ میں اس اتحاد کے چار ملٹی نیشنل جنگی گروپ جبکہ رومانیہ میں ایک ملٹی نیشنل بریگیڈ موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کی بیسیوں وجوہات ہیں

تو کیا بی بی سی BBC کے جھوٹے پروپیگنڈا کا اعتبار کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین تنازع پر نیٹو ممالک کی جنگی تیاریاں، روس نے اشتعال انگیزی قرار دیدیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بڑی خبر: نیٹو نے روس کے قریب افواج کو اسٹینڈ بائی کر دیابڑی خبر: نیٹو نے روس کے قریب افواج کو اسٹینڈ بائی کر دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu Ukraine Russia ھھھھھھ ARYNEWSOFFICIAL ٹوپی ڈرامہ ہے - امریکہ کو اچھی طرح پتہ ہے کہ اب اگر وہ م روس سے جنگ کرے گا تو تباہی سے دوچار ہوجائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس اور یورپ کا معاملہ: امریکا کی 'نئی چال' سامنے آگئیروس اور یورپ کا معاملہ: امریکا کی ‘نئی چال’ سامنے آگئی ARYNewsUrdu Russia Ukraine America پوری دنیا میں نئی صف بندیاں بنتی جا رہی ہے چین اور روس آگے نکلتے ہوئے نظر آرہے ہیں مسلم ممالک میں بھی ایسی ہی روش نظر آرہی ہے قطر پاکستان ملائیشیا ترکی کا اہم کردار آگے نظر آ رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اپنے فوجیوں کو الرٹ رہنے کی ہدایات دے کر کشیدگی بڑھا رہا ہے، روس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس اور یورپ کا معاملہ: امریکا کی ‘نئی چال’ سامنے آگئیگیس کی کمی سے دوچار یورپی یونین کو امریکا نے اس بحران سے نمٹنے کے لیے اہم مشورہ دے ڈالا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے یورپ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کی جانب سے حملے کا خطرہ برطانوی سفارتی عملے کا یوکرین سے انخلابرطانیہ نے روس کی جانب سے ممکنہ حملے کے پیش نظر یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کا انخلا شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »