روس اور یورپ کا معاملہ: امریکا کی 'نئی چال' سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس اور یورپ کا معاملہ: امریکا کی ‘نئی چال’ سامنے آگئی ARYNewsUrdu Russia Ukraine America

گیس کی کمی سے دوچار یورپی یونین کو امریکا نے اس بحران سے نمٹنے کے لیے اہم مشورہ دے ڈالا۔

بلومبرگ نے نامعلوم ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی انتظامیہ قطر کی مائع گیس کی یورپ کو محفوظ ترسیل کے لیے کوشاں ہے اور اس حوالے سے منصوبے پر بات چیت جاری ہے۔ چند ماہ قبل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے میڈیا کو بتایا تھا کہ بیلاروس کے راستے یورپ کو گیس کی ترسیل کے بارے میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے الفاظ کا یہ مطلب نہیں کہ ماسکو نورڈ اسٹریم 2 کے شروع ہونے کے بعد بیلاروس کے ذریعے گیس سپلائی کم کر سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پوری دنیا میں نئی صف بندیاں بنتی جا رہی ہے چین اور روس آگے نکلتے ہوئے نظر آرہے ہیں مسلم ممالک میں بھی ایسی ہی روش نظر آرہی ہے قطر پاکستان ملائیشیا ترکی کا اہم کردار آگے نظر آ رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خانپور کا مشہور اور لذیذ ریڈ بلڈ مالٹا اور شکری مسمی باغات میں تیار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کا ٹیلیفونک رابطہوزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کا ٹیلیفونک رابطہ ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور دھماکا: جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلیے امداد کا اعلانلاہور دھماکا: حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلیے امداد کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کا ایک اور حملہحوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کی طرف دو بیلسٹک میزائل فائر کیے جنہیں امارات نے ناکام بنادیا: خلیجی میڈیا الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ مجھے بہت خوشی ہوئی نارمل ہے یلا یلا کل وقت عیاشی ۔۔۔۔۔ہنڑ شیخ دی نکلے گی بدمعاشی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایوب خان کا ماڈل اور ریاستِ مدینہ کی خواہشتاریخ آگے بڑھتی جاتی ہے اور اس کے نت نئے تقاضے ایجنڈے پہ آتے چلے جاتے ہیں، لیکن مملکتِ خداداد کا فکری چلن... دنوں کتے🐶🐩 ImranKhanPTI 😂😂Playboy imran zani, riyasat e madina banaega. 😂😂 😂😂Kamaal hai, kamaal hai, kamaal hai... 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تعلیم کا عالمی دن اور عصری تقاضے - ایکسپریس اردوکل منائے جانے والے عالمی یوم تعلیم کے حوالے سے خصوصی مضمون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »