شہزاد اکبرکا استعفیٰ منظور، نئے مشیرکیلئے مشاورت جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزاد اکبرکے مستعفی ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان مشیر برائے احتساب کے لیے ناموں پر مشاورت کررہے ہیں، ذرائع

وزیراعظم عمران خان نے اپنے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

شہزاد اکبر نے مشیر احتساب و داخلہ کے عہدے سے آج ہی استعفیٰ دیا تھا، ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہزاد اکبرکا کہنا تھا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے، امید ہے عمران خان کی زیر قیادت احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق شہزاد اکبرکے مستعفی ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان مشیر برائے احتساب کے لیے ناموں پر مشاورت کررہے ہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم خودکریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیا مشیر فواد چوھدری کو لگا دیں ۔ کافی تجربہ کار ھے۔۔۔ متبادل فردوس عاشق اعوان بھی موجود ھے ۔ تینوں کی کیمسٹری ایک جیسی ھے۔

ثاقب ناسور کو لگا دو

Ek to gya London lak ji lanata

شہزاد اکبر کنجر کا استعفیٰ منظور شہزاد اکبر سے بھی ( وڈے ) کنجر مشیر کیلئے مشاورت جاری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیاٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔ مزید پڑھیں:GeoNews ShahzadAkbar Who is gonna next? دیکھنا کہیں باہر نہ چلا جائے Sala. Suwar. Aaya. Tha. Ahtsab. Karne. Mal. Bna Kar. Dfa ho. Geya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاوزیر اعظم عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ DailyJang Bhagnay ki tyari abi sy.hoslaa rakhnaa ar mard bnana rhna Pakistan mein
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیاAdviser to the Prime Minister on Accountability Shehzad Akbar has resigned ImranKhanPTI PTIofficial شہزاد اکبر نوازشریف کو واپس لانے اور شہباز شریف کو جیل میں ڈالنے کے دعوے کرتا تھا اور خود ذلیل ہوکر گھر چلا گیا ImranKhanPTI PTIofficial Good
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر نے استعفیٰ کیوں دیا؟ شہباز گل نے وجہ بتا دیوزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے Koi waja ha .. ulti ginti shoro .. 😂 سنا ہے تحریک انصاف اسمبلی میں ایک نیا بل لانے کی تیاری میں ہے پاکستانی لوگ دن میں دو مرتبہ کھانا کھائیں گے ۔صبح اور شام دوپہر کا کھانا ممنوع۔ اس سے مہنگائی پر کنٹرول ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اجلاس: قومی اسمبلی سینیٹ میں تحریک عدم اعتماد لانے پر مشاورتمسلم لیگ ن کے سینیر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کو ملک سے جانےدینےکا فیصلہ کابینہ میں مشاورت کے بعدکیا گیا، اسد عمرکی وضاحتنواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق میرے بیان کو غلط پیش کیا جا رہا ہے، اسد عمر عوام الناس سے گزارش ھے کہ ھمیں لفافہ صحافی نہ پکاریں کیونکہ یہ ھماری کھلم کھلا توھین کے مترادف ھے اور اس میں وزن بھی نہیں۔ ھمیں اب ٹوکرا صحافی پکارا جاوے ٹوکرا صحافی ایسوسی ایشن توبہ اوسان خطا نظر آرہے ہیں ۔۔ گورنر پنجاب نے بھی آج بیان بدل دیا ہے ۔۔۔! 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »