مصر میں نیٹفلکس کی پہلی عربی فلم پر تنازعہ: ’اس سے کہیں زیادہ بولڈ فلمیں دکھائی جا رہی ہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس فلم پر اعتراضات کا بڑا نشانہ اداکارہ مونا ذکی ہیں اور انٹرنیٹ پر خاص طور پر فلم کے اس منظر کے مہم چلائی جا رہی ہے جس میں وہ اپنے زیر جامہ اتارتی ہیں۔

فلم پر تنقید کی بڑی وجہ شراب نوشی کے مناظر اور جنسی موضوعات پر کھلے عام بات کرنا ہے

یہ فلم دراصل سنہ 2016 میں ریلیز ہونے والی اطالوی فلم ’پرفیکٹ سٹرینجرز‘ کا ری میک ہے جس میں لبنان کے شب و روز دکھائے گئے ہیں۔فلم کی کہانی سات دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو اکھٹے کھانا کھا رہے ہوتے ہیں۔ اسی محفل کے دوران وہ ایک کھیل کھیلنے کا فیصلہ کرتے ہیں جس میں ہر کوئی اپنا موبائل فون سامنے میز پر رکھ دیتا ہے تاکہ ہر کوئی اس کے فون پر آنے والی کال اور پیغامات کو دیکھ سکے۔

انھوں نے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ فی الوقت نیٹ فلکس کے ساتھ تعاون نہ کریں کیونکہ ’یہ نیٹفلکس کی پہلی فلم نہیں، جس میں مصری اور دیگر عرب معاشروں کی اقدار اور روایات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔‘ حزب اختلاف کی حامی ایک ویب سائٹ کے مطابق فلم کی نمائش کو روکنے کے مطالبات کے جواب میں مصر کے سینسر بورڈ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مصر اس فلم پر پابندی نہیں لگا سکتا کیونکہ یہ فلم مصری نہیں بلکہ لبنانی ہے۔اس فلم پر اعتراضات کا بڑا نشانہ اداکارہ مونا ذکی ہیں اور انٹرنیٹ پر خاص طور پر فلم کے اس منظر کے مہم چلائی جا رہی ہے جس میں وہ اپنے زیر جامہ اتارتی ہیںمصر کے کئی معروف اداکاروں اور فنون لطیفہ کے مبصرین نے فلم کی نمائش کا دفاع کرتے ہوئے فلمسازوں پر لگائے جانے والے الزامات کو رد کیا...

’اہلِ مصر‘ نامی ویب سائٹ کے مطابق ماضی کی مشہور اداکارہ الہام شاہین نے ملک کی پارلیمان کو فلم کے معاملے میں گھسیٹنے کی کوششوں پر تنقید کی ہے۔ کئی صارفین کا الزام تھا کہ مونا ذکی نے ’ہمارے معاشرے کی اقدار اور اخلاقیات کی خلاف ورزی‘ کی ہے۔ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ مونا ذکی کے کیریئر میں یہ فلم ان کی ’اخلاقی ناکامی‘ کا ثبوت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BBC مطلب فحاشی اور عریانیت پھیلانے کا داعی ہے،

Islam in danger Again

Esi chezen jin baton nye hame Isalam or mushara mana krta h dhekna or dhkena dono galat han film pe pabandi ho Right

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، 140 ویں نمبر پر آ گیاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگین آلتان کی نئی فلم ’بابامن کیمانی‘ کی ریلیز پر اہلیہ کا جشنعالمی شہرت یافتہ تاریخی تُرک سیریز ’ ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار انگین آلتان دوزیتان کی نئی فلم کی ریلیز پر اہلیہ نیسلیشے الکوچلر نے زبردست انداز میں جشن منایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اینڈرائیڈ سے ایک کلک پر واٹس ایپ چیٹ کی آئی فون میں منتقلیتصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایپ پر اب ایک آپشن موجود ہوگا جس میں آپ سے چیٹ کی منتقلی کا پوچھا جائے گا مزید پڑھیں:GeoNews WhatsApp
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، تنخواہ نہ ملنے پر ایکسپو ماس ویکسینیشن سینٹر میں کام بندتنخواہوں کی عدم فراہمی کے باعث کراچی کے ایکسپو ماس ویکسی نیشن سینٹر میں عملے نے کام بند کردیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کار پر فائرنگ نجی ٹی وی کا رپورٹر جاں بحقلاہور میں ڈیوس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر حسنین شاہ جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈیوس روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »