انگین آلتان کی نئی فلم ’بابامن کیمانی‘ کی ریلیز پر اہلیہ کا جشن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی شہرت یافتہ تاریخی تُرک سیریز ’ ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار انگین آلتان دوزیتان کی نئی فلم کی ریلیز پر اہلیہ نیسلیشے الکوچلر نے زبردست انداز میں جشن منایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انگین آلتان کی اس نئی فلم ’بابامن کیمانی‘ کی ریلیز پر اُن کی اہلیہ نیسلیشے الکوچلر بھی اپنی خوشی کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکیں۔

اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ برف پر کھیلتے ہوئے تصاویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ’ آلتان کی نئی فلم کا جشن منایا جارہا ہے‘۔ یاد رہے کہ انگین آلتان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پ تین روز قبل اپنی نئی فلم ’بابامن کیمانی‘ کا پوسٹر شیئر کیا تھا۔اُنہوں نے پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’بابامن کیمانی یعنی کل نیٹ فلکس پر ریلیز کردی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون کی نئی لہر، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی ملتوی کردی - ایکسپریس اردوکورونا وائر س کی قسم اومیکرون کے باعث نیوزی لینڈ میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا Shadi Mubarak Pta ni kahan sy tm log asi news ly aty ho لو جی اسکی شادی ابھی ہونی ہے واہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اومیکرون کی نئی لہر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی ملتوی کردیویلنگٹن(ویب ڈیسک) اومیکرون کی نئی لہر کے باعث نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردی, جیسنڈا آرڈرن کی شادی رواں سال موسم سرما
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کروناکی نئی پابندیاں، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی شادی منسوخنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈا آرڈن نے نئی کوویڈ پابندیوں کے اعلان کے بعد اپنی شادی منسوخ کر دی ہے SamaaTV اس نے اب کرنی ہے شادی؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی پابندیاں کا جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگاGGG
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »