پشاور: دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرفتارملزم کے 2 ساتھی چند روزقبل گھوٹکی میں مبینہ مقابلے کے دوران مارے گئے تھے۔

دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔— فوٹو: فائل

پشاور میں انسدادِ دہشت گردی ونگ کی کارروائی،دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ونگ کراچی نے پشاورمیں کارروائی کی جس کے نتیجے میں کالعدم تنطیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ہے جسے کراچی منتقل کیاجائیگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے مزید دو کھلاڑی کورونا میں مبتلا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتارہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang برف کے مجسمے کو گرفتار کیا ہے کیا؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کے عمران خان کے بارے میں غیر شائستہ الفاظ قابل مذمت: عثمان بزدارThat's not so good Buzdar sb resign please! Rishwat and other corruption has gone up in Punjab Imran ny jo kaha baqiyon k liye wo thek hai Pakistan ki politics sy Allah bachaye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے مزید 3 ڈویژنز میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذمائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کے رہائشیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Karachi Covid19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہاز کے پہیے میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچنے والا شخص زندہ حالت میں گرفتارنامعلوم شخص جنوبی افریقا سے ایک مال برادر ہوائی جہاز میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچا تھا Justice for galiya ustad Justice for galiya ustad اب جہاز میں بیٹھ کر اپنے ملک واپس چلے جاٸیگا 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »