رقم کا تنازعہ :’’ریشم ‘‘نے ’’میرا‘‘کی پٹائی کر دی ویڈیو وائرل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

سرگودھا :شادی میں جمع کی گئی رقم کی تقسیم پر خواجہ سرائوں میں جھگڑا ہو گیا ،خواجہ سرا ریشم نے ساتھیوں کی مدد سے میرا کی پٹائی کر دی ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق چک 110 شمالی میں ہونے والی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،میرا نے الزام عائد کیا کہ ریشم نے ساتھیوں سے ملکر ایک گھنٹہ تک اسے تشدد کا نشانہ بنایا ،ریشم کے ساتھیوں نے اُسے برہنہ کیا اور ویڈیو بناتے رہے ،اہل علاقہ کی مداخلت پر لڑائی ختم کروائی گئی ۔ پولیس کا کہنا ہے علاقہ کے بااثر افراد کی مداخلت پر جھگڑا ختم ہوا جبکہ اب اس معاملہ کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے ،پولیس کے مطابق دونوں خواجہ سرائوں کی طرف سے کسی قسم کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ،تاہم پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے دونوں خواجہ سرائوں کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ گرفتاری کیلئے چھاپے مار ے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں بتدریج کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی انجینیئرز پر حملے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز نہ ہونا چند بڑی وجوہات ہیں۔ Pakistan govt should ban bbc news in pakistan like china. bbc news is in front of anti Pakistan and govt officials. I request pakistan authorities ban BBC and Indian urine drinkers any news ویسے تو بہت ساری وجوہات ہیں مگر ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ چین نے پاکستان کی کمزوریوں کا بعض جگ ناجائز فائدہ اٹھایا یا اٹھانے کی کوشش کی یہ بات درست ہے کہ چین نے ہماری بعض دفعہ out of the way جا کر مدد بھی کی مگر ملکوں میں باہمی مفادات ہی long lasting تعلقات کی وجہ ہوتے ہیں +👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یمن میں عرب فوجی اتحاد کی کارروائیوں میں 90 سے زائد حوثی باغی ہلاک - ایکسپریس اردوعرب فوج اتحاد نے حوثی باغیوں کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں فوجی آپریشن شروع کر رکھا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کون سا ملک ہوائی طوفان کی زد میں آگیا۔۔ویڈیو میں رفتار اور شدت دیکھیںیورپ کے مشہور ملک فرانس میں ہوا کے طوفان نے نظام زندگی معطل کردیا ۔ طوفانی موسم سے متعدد شہروں میں ٹرین سروس معطل اور لاکھوں گھر وں کی بجلی بند رہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات - ایکسپریس اردومہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئی، وفاقی ادارہ شماریات کم چک کے رکھو پندرہ سولہ فیصد حالی گھٹ اے ساہ چھک لو کم آمدنی آلیاں دے بوہتا کیوں نئیں کماندے ایہہ 😆 پنجاب حکومت کی بربریت جاری تحریک لبیک پاکستان کے پرامن مارچ پر شیلنگ دو افراد شہید سیکڑوں زخمی پنجاب حکومت کی بربریت جاری تحریک لبیک پاکستان کے پرامن مارچ پر شیلنگ دو افراد شہید سیکڑوں زخمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئیملک کے اندر مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ ریاست مدینہ والے جعلی تختی لگا کر دھوکہ دے رہے ہیں۔ اسمبلیوں کے ممبران سے تنخواہ کے علاوہ سب سہولیات واپس لیں یا عوام کو بھی وہی سہولت فراہم کریں۔ملازم تنخواہ سے زیادہ الاؤنس لیتا ہے۔ ملک کو غربت میں دھکیلا جا رہا ہے۔ غیر ترقیاتی اخراجات میں ملازمین کو بے تحاشا رقم کی فراہمی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحانعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت ستاسی سینٹس کمی سے بیاسی اعشاریہ پچپن ڈالر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »